You are on page 1of 2

‫عقیدہ اخرت‬

‫‪:‬عقیدہ اخرت کا مفہوم اور اہمیت ‪۱‬‬


‫اسالمی عقیدے کے مطابق ہر شخص کو موت کے بعد زندہ ہو کر ہللا تعاٰل ٰی کی بارگاہ میں اپنے اعمال کا حساب دینا ہے‪ ،‬جس کے‬
‫نتیجے میں وہ جہنم یا جنت (کی صورت میں سزا و جزا) سے ہمکنار ہو گا۔ اس زندگی کا نام اخروی زندگی ہے اور اس زندگی پر‬
‫ایمان النے کا نام ایمان باآلخرت ہے۔‬

‫‪:‬عقیدہ اخرت سے متعلق قران ایات ‪۲‬‬


‫‪َo‬و اَّلِذ ْيَن ُيْؤ ِم ُنْو َن ِبَم آ ُاْنِز َل ِاَلْيَک َوَم آ ُاْنِز َل ِم ْن َقْبِلَک ج َو ِباٰاْل ِخ َرِة ُهْم ُيْو ِقُنْو َن‬

‫)البقرہ ‪(4‬‬

‫اور وہ لوگ جو آپ کی طرف نازل کیا گیا اور جو آپ سے پہلے نازل کیا گیا (سب) پر ایمان التے ہیں‪ ،‬اور وہ آخرت پر بھی (کامل)‬
‫‪:‬یقین رکھتے ہیں۔‬

‫‪َo‬کْيَف َتْکُفُرْو َن ِباِﷲ َو ُکْنُتْم َاْم َو اًتا َفـَاْح َياُک ْم ج ُثَّم ُيِم ْيُتُک ْم ُثَّم ُيْح ِيْيُک ْم ُثَّم ِاَلْيِه ُتْر َج ُعْو َن‬

‫البقرة‪ 28 ،‬۔۔(‬

‫تم کس طرح ہللا کا انکار کرتے ہو حاالں کہ تم بے جان تھے اس نے تمہیں زندگی بخشی‪ ،‬پھر تمہیں موت سے ر کرے گا اور پھر‬
‫تمہیں زندہ کرے گا‪ ،‬پھر تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔‬

‫‪َّo‬و َاَّن اَّلِذ ْيَن اَل ُيْؤ ِم ُنْو َن ِباٰاْل ِخ َرِة َاْعَتْد َنا َلُهْم َع َذ اًبا َاِلْيًم ا‬

‫‪،‬بني إسرائيل ‪(10‬‬

‫اور یہ کہ جو لوگ اخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہم نے ان کے لیے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے‬

‫‪o‬۔ َو ِاَّن اَّلِذ ْيَن اَل ُيْؤ ِم ُنْو َن ِباٰاْل ِخ َرِة َع ِن الِّص َر اِط َلٰن ـِکُبْو َن‬

‫)مومنون‪( 74‬‬

‫اور بے شک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے (وہ) ضرور (سیدھی) راہ سے کترائے رہتے ہیں۔‬

‫‪:‬عقیدہ اخرت کے انسانی زندگی پر اثرات کے متعلق ایات‪۳‬‬


‫قرآن مجید میں عقیدہ اخرت کی اہمیت اور اس کے انسانی زندگی پر اثرات کے بارے میں مختلف آیات شامل ہیں۔ یہاں کچھ مثالی‬
‫‪:‬آیات پیش کی جا رہی ہیں‬

‫َلْو َيْع َلُم اَّلِذ يَن َكَفُروا ِح يَن اَل َيْكُفْو َن َع ْن وُجوِهِهُم الَّناَر َو اَل َع ْن ُظُهوِر ِهْم َو اَل ُهْم ُيْنَص ُرون( انبیاء ‪)39‬‬
‫کاش ان کافروں کو اس وقت کی کچھ خبر لگ جاتی جب یہ نہ اپنے چہروں سے آگ کو دور کر سکیں گے‪ ،‬اور نہ اپنی پشتوں سے‪،‬‬
‫اور نہ ان کو کوئی مدد میسر آئے گی۔‬

‫یہ آیت انسان کو زندگی میں اخرت کی حقیقت پر غور کرنے کی دعوت دیتی ہے۔‬

‫‪1.‬‬ ‫َوَم ا اْلَح َياُة الُّد ْنَيا ِإاَّل َلْهٌو َو َلِع ٌب َو ِإَّن الَّد اَر اآْل ِخ َر َة َلِهَي اْلَح َيَو اُن ۚ َلْو َكاُنوا َيْع َلُم وَن " (األنکبوت ‪")٦٤‬‬

‫دنیا کی زندگی تو بس ہنسی مذاق اور کھیل ہے اور بیشک آخرت کا گھر سچی زندگی ہے۔ اگر یہ لوگ جانتے۔" (سورة "‬
‫األنکبوت‪)٦٤ :‬‬

‫یہ آیت انسان کو دنیا اور آخرت کے درمیان فرق سمجھاتی ہے۔‬

‫‪2.‬‬ ‫َو اَّلِذ يَن آَم ُنوا َو َع ِم ُلوا الَّصاِلَح اِت َلُنَك ِّفَر َّن َع ْنُهْم َس ِّيَئاِتِهْم َو َلَنْج ِزَيَّنُهْم َأْح َسَن اَّلِذ ي َكاُنوا َيْع َم ُلوَن "‬
‫( العنکبوت ‪)7 :‬‬

‫اور جو لوگ ایمان الئے اور نیک عمل کیے‪ ،‬ہم ان کے بدکاریوں کو بھی معاف کر دیں گے اور ہم انہیں ان کے اعمال کی "‬
‫"بہترین جزا دیں گے۔‬

‫یہ آیت انسان کو اخرت کیلئے ایمان اور نیک عملوں کی اہمیت بتاتی ہے۔‬

‫یہ آیات صریح طور پر انسان کی زندگی میں اخرت کے اثرات اور اس کی اہمیت پر غور کرنے کی دعوت دیتی ہیں۔‬

‫‪:‬نیک اعمال کا جذید‬


‫عقیدہ آخرت انسان میں نیک اعمال کا جذبہ پیدا کرتا ہے کیونکہ اسے یقین ہوتا ہے کہ میں جو بھی اچھا عمل کروں گا ہّٰللا تعالی اسکا‬
‫بدلہ عطافرمائے گا۔ اخرت کی زندگی ہمیشہ والی ہے اس میں فنا نہیں اور اس کا بہتر ہو نا دنیاوی زندگی پر منحصر ہے۔ پس عقیدہ‬
‫آخرت ہی انسان کو زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کی طرف راغب کرتا ہے۔‬

‫ارشاد باری تعالی ہے۔‬

‫واآْل ِخ َر ُة َخ ْيٌر َو اْبقى ( األعلى‪)17‬‬

‫اور آخرت کی زندگی بہتر اور ہمیشہ رہنے والی ہے۔‬

You might also like