You are on page 1of 21

Heart

Syndrome
Important Organ of
the Body is Heart
What is Heart Syndrome ?

‫امراض دل‬
‫انسانی جسم کا ایک بہت اہم اور نازک جز ہمارا دل ہے‬
There are Two types of Heart Diseases
which leads our heart to ailment.
• Cardiovascular Diseases (‫)دل کی ظاہری بیماریاں‬
• Esoteric Diseases (‫)باطنی امراض‬
Cardiovascular diseases (CVDs)

• Heart Failure
• Heart Stroke
• Heart Attack
• Abnormal Heart Rhythms
• Chronic Heart Disease etc.
• Almost 18.6 Millions Death due
to Heart Diseases.
‫ہمارے باطنی امراض۔۔۔۔‬
‫)‪(Esoteric Diseases‬‬

‫یہ باطنی امراض کیا ہیں ؟ یہ کس طرح ہمارے اندر خاموشی سے تباہی‬
‫مچاتے ہیں؟‬
‫ایسی دل کی بیماریاں جو ہمارے ایمان کو کمزور کرنے والی وہ کیا‬
‫ہیں ؟‬
‫باطنی گناہوں کا تعلق عموما دل کے ساتھ ہوتا ہے ٰلہذا دل کی اصالح بہت ضروری ہے‬

‫تعالی علیہ فرماتے ہیں‬


‫ٰ‬ ‫امام محمد غزالی رحمۃہللا‬
‫جس کی حفاظت اور نگہداشت سب سے زیادہ ضروری ہے وہ ”‪ “heart‬ہے کیوں کہ یہ تمام جسم‬
‫اے‬
‫ہوجاے تو تمام اعضاء کی اصالح خودبخودہوج ٔ‬
‫ٔ‬ ‫کی اصل ہے یہی وجہ ہے کہ اگر تیرا دل درست‬
‫گی ۔ کیوں کہ دل درخت کے تنے کی مانند ہے اور باقی اعضاء شاخوں کی طرح ۔ شاخوں کی اصالح‬
‫یا خرابی درخت کے تنے پر موقوف ہوتو اگر تیری آنکھ ‪ ،‬زبان پیٹ وغیرہ درست ہوں تو اسکا‬
‫مطلب یہ ہے کہ تیرا دل درست اور اصالح یافتہ ہے ۔۔اور اگر یہ تمام اعضاء گناہوں کی طرف راغب‬
‫ہوں یو سمجھ لے کہ تیرا دل خراب ہے پھر تجھے سمجھ لینا چاہئے کہ دل کا فساد اور سنگین ہے‬
‫۔اس لیئے اصالحِ قلب کی طرف پوری توجہ دے تاکہ تمام اعضاء کی اصالح ہوجائے اور تو روحانی‬
‫راحت محسوس کرے۔۔(منہاج العابدین ص ‪)164‬‬
‫قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے‬
‫اور ظاہری اور باطنی سب گناہ چھوڑ دو بیشک جو‬
‫لوگ گناہ کماتے ہیں انہیں عنقریب ان گناہوں کا بدلہ دیا‬
‫جائے گا جن کا وہ اِرتکاب کرتے تھے۔‬
‫(پ ‪ ۸‬سورہ اال نعام آیت نمبر ‪ ۱۲۰‬ترجمہ کنزالیمان )‬
‫باطنی گناہ ظاہری گناہوں کی نسبت‬
‫زیادہ خطر ناک ہوتے ہیں کیونکہ ایک‬
‫باطنی گناہ بے شمار ظاہری گناہوں کو‬
‫جنم دیتا ہے‬
‫”عجب “‬
‫یعنی خود پسندی‬
‫علمائے کرام عجب یعنی خود پسندی کو ایسے بیان فرماتے‬
‫ہیں ‪:‬‬
‫”اپنے کمال (مثال ‪:‬علم عمل یا مال) کو اپنی طرف نسبت‬
‫کرنا اور اس بات کا خوف نہ ہونا کہ یہ چھن جائیگا“‬
‫ہللا پاک قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے‬
‫_ترجمہ کنزا الیمان(‬ ‫(پارہ ‪ ۲۷‬سورہ نجم‬
‫وہ جو بڑے گناہوں اور بے حیائیوں سے بچتے ہیں مگر اتنا کہ گناہ کے‬
‫پاس گئے اور رک گئے بیشک تمہارے رب کی مغفرت وسیع ہے‪ ،‬وہ تمہیں‬
‫خوب جانتا ہے جب اس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا اور جب تم اپنی ماؤں‬
‫کے پیٹ میں حمل کی صورت میں تھے تو تم خود اپنی جانوں کی پاکیزگی‬
‫بیان نہ کرو‪ ،‬وہ خوب جانتا ہے اسے جو پرہیزگار ہوا۔‬
‫حسد‬
‫)‪(Envied/ Jealousy‬‬
‫کسی کی دینی یا دنیاوی نعمت کے زوال ( یعنی چھن جاۓ) کی تمنا کرنا‬
‫یعنی یہ خواہش کرنا کہ فالں شخص کو یہ نعمت نہ ملے یہ حسد ہے ۔‬
‫مثالً کو ٔیی مالی طور پر خوشحال ہے اسے دیکھ کر جلنا کڑھنا یہ تمنا رکھنا‬
‫کہ فالں ہمیشہ تنگ دست ہی رہے کبھی خوشحال نہ ہو یہ فالں کو کبھی‬
‫عزت نہ ملے وہ ہمیشہ ذلت کی چکی میں ہی پستا رہے اس مذموم خواہش‬
‫کا نام " حسد" ہے ۔‬
‫چنانچہ پارہ ‪ 5‬سورة نسا‪ ۶‬آیت نمبر ‪ 54‬میں ہللا پاک ارشاد فرماتا‬
‫ہے‬

‫بلکہ یہ لوگوں سے اس چیز پر حسد کرتے ہیں جو ہللا نے انہیں‬


‫اپنے فضل سے عطا فرمائی ہے پس بیشک ہم نے ابراہیم کی اوالد‬
‫کو کتاب اور حکمت عطا فرمائی اور انہیں بہت بڑی سلطنت دی۔‬
‫حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی ہللا تعالی عنہ سے‬
‫روایت ہے کہ ہمارے پیارے نبی صلی ہللا علیہ وسلم‬
‫نے ارشاد فرمایا‬
‫" حسد سے دور رہو کیوں کہ حسد نیکیوں کو اس‬
‫طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ خشک لکڑی کو "‬
‫تکبر‬
‫)‪(Arrogant/ Proud‬‬

‫"خود کو افضل اور دوسروں کو حقیر جاننے کا‬


‫نام تکبر ہے "‬
‫قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے ‪-:‬‬
‫پارہ ‪ 14‬سہرة نحل آیت نمبر ‪ 23‬ترجمہ کنزاالیمان‬
‫" حقیقت یہ ہے کہ ہللا جانتا ہے جو وہ چھپاتے ہیں اور‬
‫جو ظاہر کرتے ہیں ‪ ،‬بیشک وہ مغروروں کو پسند نہیں‬
‫فرماتا۔ "‬
‫قساوت قلبی‬
‫)‪(Cruelty of heart‬‬

‫قساوت قلبی یعنی دل کا سخت ہونا‬


‫نہایت مہلک اور اعمال کہ ضایع کرنے‬
‫واال مرض ے‬
‫جیسا کہ سورة مطففین آیت نمبر ‪14‬‬
‫میں ارشاد ہوتا ہے‬

‫کوئی نہیں بلکہ ان کے دلوں پر زنگ‬


‫چڑھادیا ہے ان کی کمائیوں نے‬
Your Feedback Matter

You might also like