You are on page 1of 8

‫‪ Psoriasis‬سورائسز‬

‫‪ ‬اس بیماری کی عالمات میں جسم کے مختلف حصوں پر‬

‫خشکی کے چھوٹے چھوٹے چھلکے یا مچھلی کے چانوں کی‬
‫طرح بڑے چھلکے اور جلد پر سرخی کا نمودار ہونا شامل‬
‫‪Public Awareness Message‬‬
‫ہے۔‬
‫‪Department of Dermatology‬‬
‫‪King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore‬‬
‫‪ ‬یہ بیماری خود بخود جلد کے اندر‬
‫پیدا ہو جاتی ہے ۔‬
‫‪ ‬خوراک کا اس بیماری سے کوئی‬
‫تعلق نہیں ہے۔‬
‫‪ ‬یہ بیماری وراثتی بھی ہو سکتی ہے۔‬
‫‪ ‬یہ چھوٹے بڑے نشانوں کی صورت میں جسم‬
‫کے مختلف حصوں پر خصوصا جوڑوں‪،‬‬
‫‪Public Awareness Message‬‬
‫‪Department of Dermatology‬‬ ‫کمر‪ ،‬ہاتھوں کی پشت پر ظاہر ہوتی ہے۔‬
‫‪King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore‬‬
‫‪ ‬یہ بیماری کچھ عرصے کے لیے خود بخود بہتر‬
‫ہو جاتی ہے لیکن اس کے نشانات کسی وقت بھی‬
‫نمودار ہو سکتے ہیں۔‬
‫‪ ‬اس بیماری میں عموما خارش نہیں ہوتی۔ کچھ‬
‫مریضوں کو خارش کی شکا یت ہو سکتی ہے۔‬
‫‪ ‬یہ بیماری ایک سے دوسرے کو نہیں لگتی۔‬

‫‪Public Awareness Message‬‬

‫‪Department of Dermatology‬‬
‫‪King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore‬‬
‫‪ ‬یہ بیماری جلد‪ ،‬سر کے بال ‪ ،‬ناخن اور جسم کے جوڑوں کو‬
‫متاثر کر سکتی ہے۔‬
‫‪ ‬تمباکو نوشی اور نشہ آور چیزیں اِسے بڑھا سکتی ہیں اس لیے‬
‫ان سے اجتناب کریں۔‬
‫‪Public Awareness Message‬‬
‫‪Department of Dermatology‬‬
‫‪King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore‬‬
‫‪ ‬بعض ادویات اس مرض کو بڑھا سکتی ہیں اس لیے‬
‫کوئی بھی دوا کھانے سے قبل معا لج کو آگاہ کریں‪،‬‬
‫مثال ملیریا ‪ ،‬بخار‪ ،‬درد اور بلڈ پریشر کی دوائی۔‬

‫‪ ‬اس بیماری کو اپنے ذہن پر سوار نہ کریں ۔ یہ‬

‫کوئی خطرناک بیماری نہیں ہے۔‬

‫‪Public Awareness Message‬‬

‫‪Department of Dermatology‬‬
‫‪King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore‬‬
‫‪ ‬جلد کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز سے اپنا مسلسل چیک‬
‫اپ کرواتے رہیں ۔‬
‫‪ ‬اپنی جلد کو نرم رکھیں اور خشک نہ ہونے دیں۔‬
‫لیکویڈ پیرافین اور سادہ ویزلین برابر مال کر جلد‬
‫کو نرم رکھنے کے لیے لگائیں۔‬

‫‪Public Awareness Message‬‬

‫‪Department of Dermatology‬‬
‫‪King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore‬‬
‫‪ ‬مختلف قسم کی دیسی ادویات اور ٹوٹکے ہر گز استعمال نہ‬
‫کریں بلکہ اپنے معالج کی ہدایات پر عمل کریں۔‬

‫‪ ‬کبھی بھی دوائی ڈاکٹر کی ہدایات کے بغیر اپنی مرضی‬

‫سے بند نہ کریں۔‬

‫‪Public Awareness Message‬‬

‫‪Department of Dermatology‬‬
‫‪King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore‬‬
‫مرہم متاثرہ جلد پر لگانے کا طریقہ‬

‫مرہم لگاتے وقت اوپر نیچے بار بار مالش نہ کریں بلکہ ایک‬
‫ہی سمت میں یعنی بالوں کی قدرتی سمت میں اوپر سے نچلی‬
‫طرف آہستہ آہستہ اور مناسب مقدار میں لگائیں۔‬

‫‪Public Awareness Message‬‬

‫‪Department of Dermatology‬‬
‫‪King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore‬‬

You might also like