You are on page 1of 6

‫‪ Melasma‬چھائیاں‬

‫‪ ‬چھائیاں ایک عام پایا جانے واال مرض ہےجسکی بہت‬


‫سی وجوہات ہیں۔‬
‫‪ ‬یہ ایک دیرینہ مرض ہے جس میں عالج کا تسلسل بہت‬
‫ضروری ہے۔‬
‫‪ ‬کم از کم عالج کا دورانیہ ‪ 6‬ماہ سے ‪ 8‬ماہ تک ہو سکتا‬
‫ہے۔‬
‫‪Public Awareness Message‬‬
‫‪Department of Dermatology‬‬
‫‪King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore‬‬
Public Awareness Message
Department of Dermatology
King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore
Public Awareness Message
Department of Dermatology
‫مارکیٹ میں دستیاب رنگ گورا کرنے والی یا چھائیوں کے لیے‬
King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore
‫استعمال کی جانے والی کریموں سے اجتنا ب کریں۔‬
‫‪ ‬حمل یا مانع حمل ادویات یا خون کی کمی سے چھائیاں شروع‬
‫ہو سکتی ہیں۔‬

‫‪ ‬چھا ئیوں کے خاتمے کے لیے باقاعدگی سے سن بالک کا‬


‫استعمال بے حد ضروری ہے۔‬

‫‪Public Awareness Message‬‬


‫‪Department of Dermatology‬‬
‫‪King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore‬‬
‫چھائیوں کے خاتمے کے لیے استعمال کی جانے والی کریم‬
‫میں مندرجہ ذیل احتیاط کریں۔‬

‫‪ ‬کریم رات کو معمولی مقدار میں چہرے پر استعمال کریں‬

‫‪ ‬ایک وقت میں پورے چہرے کے لیے مقدار ایک مٹر کے‬
‫دانے سے زیادہ نہ ہو۔‬
‫‪Public Awareness Message‬‬
‫‪Department of Dermatology‬‬
‫‪King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore‬‬
‫‪ ‬کسی الرجی کی صورت میں استعمال بند کر کے ڈاکٹر‬
‫سےرجوع کریں۔‬

‫‪ ‬دھوپ اور چولہے کے پاس جاتے ہوئے سن بالک کا‬


‫استعمال کریں۔‬

‫‪ ‬خوراک میں تازہ پھل اور جوس استعمال کریں۔‬


‫‪Public Awareness Message‬‬
‫‪Department of Dermatology‬‬
‫‪King Edward Medical University, Mayo Hospital, Lahore‬‬

You might also like