You are on page 1of 1

‫(‪)2‬نمازکی اہميت‬

‫تعالی ارشاد فرماتا ہے‪:‬‬


‫ٰ‬ ‫ہللا‬
‫الرا ِک ِع ۡينَ ﴿‪﴾۴۳‬‬
‫ار َکعُ ۡوا َم َع َّ‬ ‫ص ٰلوۃ َ َو ٰاتُوا َّ‬
‫الز ٰکوۃ َ َو ْ‬ ‫َواَقِ ۡي ُموا ال َّ‬
‫زکوۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے‬
‫ترجمہ کنزاالیمان‪ :‬اور نماز قائم رکھو(‪ )۱‬اور ٰ‬
‫ساتھ رکوع کرو۔(‪()۲‬پ‪،۱‬البقرۃ‪)۴۳:‬‬
‫تفسير‪:‬‬
‫(‪ )۱‬اس سے چند مسئلے معلوم ہوئے ایک یہ کہ نماز زکوۃ سے افضل اور مقدم ہے ۔‬
‫دوسرا یہ کہ نماز پڑھناکمال نہيں نماز قائم کرنا کمال ہے۔ تيسرا یہ کہ انسان کو جانی‪،‬مالی‬
‫ہر قسم کی نيکی کرنی چاہے۔‬
‫(‪ )۲‬اس سے معلوم ہوا کہ جماعت سے نماز پڑھنا بہت بہترہے۔ اشارۃ ً یہ بھی معلوم ہوا‬
‫کہ رکوع ميں شامل ہو جانے سے رکعت مل جاتی ہے۔جماعت کی نماز ميں اگر ایک کی‬
‫قبول ہو جائے تو سب کی قبول ہو جاتی ہے۔ (تفسير نورالعرفان)‬

You might also like