Professional Documents
Culture Documents
سورہ آل عمران آیت ٩٦ اور ٩٧
سورہ آل عمران آیت ٩٦ اور ٩٧
ری ہ حج رآن کی رو ی می ں
اِس میں کھلی ہوئی نشانیاں ہیں :ابراہیم کا مسکن ہے ،جو اِس
کر لو تو جس طرح پہلے اپنے باپ دادا کو یاد کرتے رہے ہو،
اُسی طرح اب ہللا کو یاد کرو ،بلکہ اُس سے بھی زیادہ۔ (یہ ہللا
سے مانگنے کا موقع ہے) ،مگر لوگوں میں ایسے بھی ہیں کہ
وہ (اِس موقع پر بھی) یہی کہتے ہیں کہ پروردگار ،ہمیں(جو
کچھ دینا ہے ،اِسی) دنیا میں دے دے ،اور (اِس کا نتیجہ یہ نکلتا
پروردگار ،ہمیں دنیا میں بھی بھالئی عطا فرما اور آخرت میں
یہی ہیں جو اپنی کمائی کا حصہ پا لیں گے ،اور ہللا کو حساب
(منی کے) چند متعین دنوں میں ہللا کو یاد کرو۔ پھر جس
ٰ اور
نے جلدی کی اور دو ہی دنوں میں چل کھڑا ہوا ،اُس پر بھی
کوئی گناہ نہیں اور جو دیر سے چال اُس پر بھی کوئی
گناہ نہیں۔ (ہاں ،مگر) اُن کے لیے جو ہللا سے ڈریں اور تم بھی
ہللا سے ڈرتے رہو ،اور خوب جان لو کہ (ایک دن) تم اُسی کے
ت
حضور میں اکٹھے کیے جاؤ گے۔
شریک نہ کرنا اور میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور قیام
پاک رکھنا۔
اور حکم دیا تھا کہ لوگوں میں حج کی منادی کرو ،وہ تمھارے
کر بھی کہ (سفر کی وجہ سے) دبلی ہو گئی ہوں گی۔ وہ (قافلوں
سے آئیں گی۔
پھر چاہیے کہ لوگ اپنا میل کچیل دور کریں ،اپنی نذریں پوری