Professional Documents
Culture Documents
Dania Khurshid
Dania Khurshid
محفوظ ہو ،جس کی سیرت انسانی سماج کے ہر فرد کے لیے رہنمائی رکھتی ہو ،جس کی حیات طیبہ
شعبہ زندگی; کے لیے ایک بہترین آئیڈیل کے طور پر پیش کیاجاسکے یعنی ایسی ہستی جس
ٴ کو ہر
میں جامعیت ،کاملیت اور تاریخیت اپنے پورے جمال وجالل کے ساتھ جلوہ گر ہو ،تو ہزارہا; برس کی
طویل انسانی تاریخ میں صرف ایک ہستی ایسی ملے گی اور وہ ہوگی فخر کائنات سید االنبیاء محمد
عربی صلى هللا عليه وسلم کی ،جس کے مثل نہ تو اس سے پہلے کوئی ہستی عالم وجود میں آئی اور
نہ آئندہ ایسی جامعیت ،کاملیت اور تاریخیت کے اوصاف کسی انسانی; وجود; کو نصیب ہوسکیں گے۔
رسول ہللا صلى هللا عليه وسلم جس دین کو لے کر آئے وہ جامع اور مکمل دین ہے،اس کی تعلیمات
زندگی کے ہر ہرگوشہ اورہرہرشعبہ کے لیے بھرپور; ہے،اس دین کی بنیادی کتاب قرآن مجید میں اس
کی کاملیت کااعالن کیاگیا ہے” :اَ ْلیَوْ َم اَ ْک َم ْل ُ
ت لَ ُک ْم ِد ْینُ ُک ْم َواَ ْت َم ْم ُ
ت َعلَ ْی ُک ْم نِ ْع َمتِ ْی“ آج میں نے تمہارے لیے
تمہارا دین مکمل کردیا; تم پر اپنی نعمت پوری کردی۔ اس کتاب مقدس کی شرح کا نام سنت نبوی ہے
اور اسی کا دوسرا; نام سرورعالم صلى هللا عليه وسلم کی حیات طیبہ ہے ،سنت نبوی نے کتاب ٰالہی
کی ہر ہدایت کو عمل کے سانچے میں ڈھال کر انسانوں کے سامنے پیش کیا ،اور راہ حیات کو ایسا
روشن و منور; کردیا; کہ اس کی شب بھی ایک ضیاء بار دن کی مانند بن گئی ،ارشاد ہوا :ت ََر ْکتُ ُک ْم ع َٰلی
ارہَا َس َوا ٌء (حدیث) میں نے تم کو ایسی روشن راہ پر چھوڑا ہے جس کی رات بھی ِملَّ ٍة بَی َ
ْضا َء لَ ْیلُہَا َکنَہَ ِ
اس کے دن کی طرح ہے