You are on page 1of 3

‫جوڑوں کے درد‪ ،‬مہروں کا درد‪ ،‬گھاٹیا‪ ،‬پولیو‬

‫کا سب سے اچھا اور سستا عالج جو کسی بھی دوا میں نہیں‬

‫میرے دوست کو دو سال سے گھٹنوں میں درد تھا اس نے بہت‬


‫دوائیں بھی کھائیں‪ ،‬بادام‪ ،‬پستہ‪ ،‬کشمش‪ ،‬اخروٹ اور بہت‬
‫کچھ بھی کھایا لیکن فائدہ نہ ھوا‪ ،‬وہ اٹھ بیٹھ نہیں سکتا‬
‫تھا سہارے کے بغیر۔‬

‫آخرکار ایک ہفتے میں وہ بالکل فٹ ھو گیا جیسا کہ وہ پہلے‬


‫بھی نہیں تھا۔‬

‫میں کوئی ڈاکٹر حکیم نہیں‪ ،‬دکھی انسانیت کے لئے نسخہ ہے‬

‫روپے کے لونگ لے کر پیس لیں ‪50‬‬

‫دوکپ پانی میں آدھا چمچ پوڈر ڈالیں‬

‫چمچ چینی ‪3‬‬

‫اس کو ہلکی آگ پر پکائیں‬

‫‪،‬دو کپ پانی ایک آدھا کپ رہ جائے کہوہ تیار ہے‬


‫اس کو اتار کر پئیں۔‬

‫کوشش کریں کہ گرم پئیں اسکے بعد جو کہوے میں جو پکا ہوا‬
‫پوڈر ہے وہ بھی کھا لیں۔‬

‫یہ لونگ کا پوڈر ختم ہونے سے پہلے آپ ٹھیک ہونگے۔‬

‫انشاء الّٰلہ‬

‫جوڑ درد مہروں کے درد پولیو اور گھاٹیئے والے بھی ضرور‬
‫استعمال کریں۔‬

‫پوسٹ کو اپنے دوست و احباب کے ساتھ شیئر ضرور کریں کیا‬


‫پتہ کس کے کام آجائے۔‬

You might also like