Professional Documents
Culture Documents
Saudi History
Saudi History
.امریکہ ،یورپ جیسوں کو معلوم تها کہ جب تک خالفت_عثمانیہ هے' هم مسلمانوں کا کچهہ بهی نہیں بگاڑ سکتے هیں
ویں صدی میں سلطنِت عثمانیہ اور روس کے درمیان بہت سی جنگیں بھی ہوئیں چونکہ مکہ اور مدینہ مسلمانوں کے نزدِیک قابِل 19
احترام ہیں اسی لئیے نے سب سے پہال فتنہ وہیں سے شروع کروایا۔
ا
مریکہ یورپ نے سب سے پہلے اک شخص کو کهڑا کیا جو کرسچیئن تها ' ایسی عربی زبان بولتا تها کہ کسی کو اس پر شک تک
نہیں آیااس نے عرب کے لوگوں کو خالفت_عثمانیہ کے خالف یہ کہہ کر گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کی کہ تم عربی هو اور یہ
ترکی عجمی(غیر عربی) هیں هم عجمی کی حکومت کو کیسے برداشت کر رهے هیں
یہ شخص "الرنس آف عریبیہ" کے نام سے مشہور هواجو آپ کو اس پوسٹ کی تصویر میں بھی نظر آ رہا ہے۔(آپ الرنس آف
عریبین لکهہ کر گوگل پر سرچ کرسکتے ہیں)
پهر امریکہ نے ایک شخص کو کهڑا کیا جس کا نام عبدالوهاب نجدی تھا۔
عبدالوهاب نجدی کی مالقات عرب کے ایک سوداگر سے هوئی
جس کا نام ابن سعود تها اس نے ابن سعود کو عرب کا حکمران بنانے کا اللچ دیا۔
پهر ابن سعود نے مکہ ،مدینہ اور طائف میں ترکی کے خالف جنگ شروع کر دی
مکہ ،مدینہ شریف اور طائف کے الکهوں مسلمان ابن سعود کی ڈاکو فوج کے هاتهوں شہید هوئے جب ترکی نے دیکها کہ ابن سعود
همیں عرب سے نکالنے اور خود عرب پر حکومت کرنے کے لیے مکہ ،مدینہ شریف اور طائف کے بے قصور مسلمانوں کو شہید
کر رها هے تب ترکی نے عالمی طور پر یہ اعالن کر دیا کہ
جس کی وجہ سے 40نئے ممالک وجود میں آئے۔ پهر عرب اور کے مسلمانوں کا زوال شروع هوا حجاز_مقدس کا نام 1400
..سال کی تواریخ میں پہلی بار بدال گیاابن سعود نے حجاز_مقدس کا نام اپنے نام پر سعودیہ رکهہ دیا
اور اس فتنے کا ذکر احادیث میں بھی ملتا ہے اور اسی وجہ سے سرکاِر دو عالمﷺ نے سعودی عرب کے شہر نجد کے بارے
میں دعا نہیں فرمائی تھی ۔ اسی نجد میں ابن عبدالوهاب نجدی پیدا ہوا جس سے انگریزوں نے ایک نئے مذہب کی بنیاد ڈلوائی اور
یہی شہر مسیلمہ کذاب کا جائے پیدائش بھی ہے۔
لیکن دنیا بھر کے مسلمانوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئیے انگریزوں نے اس ’نجد‘ شہر کا نام بھی تبدیل کر کے
’ریاض‘ رکھ دیا جو آج کل سعودیہ کا دار الحکومت ہے۔
جنت البقیع اور جنت المعلی میں صحابہ رضوان هللا اجمعین اور اهل_بیت علیهم السالم کے مزارات پر بلڈوزر چالیا گیا اور تمام
قبروں کی بے ُح رمتی کر کے ان کو ملیامیٹ کر دیا
بدقسمتی سے آج بھی کئی بھولے بھالے مسلمان انہی قبروں کو سنت کے مطابق سمجھتے ہیں حاالنکہ 1922سے پہلے وہ ایسی نہ (
)تھیں
حرم شریف کے جن دروازوں کے نام صحابہ اور اهل_بیت کے نام پر تهےان کا نام آل_سعود کے نام پر رکها گیا (آپ یہ ساری
معلومات انٹرنیٹ کے عالوہ تمام تاریخ کی کتابوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں)
کے نام سے فلم بھی بنائی جو ‘‘ ’’ Lawrence of Arabiaانگریزوں نے اپنی اسی سازش کی کامیابی پر 1962میں ہالی ُو ڈ نے
بہت زیادہ بار دیکھی جا چکی ہے۔
یہود و نصاری کو عرب میں آنے کی اجازت مل گئی جس دن ابن سعود عرب کا بادشاہ بنا اس دن اک جشن هوا اس جشن میں
امریکہ ،برطانیہ اور دوسرے ملکوں کے پرائم منسٹر ابن سعود کو مبارک باد دینے پہنچ گئے
جس عرب کے نام سے یہود و نصاری کانپتے تهے وه سعودیہ ' امریکہ کے اشارے پر ناچنے لگااور آج بهی رندوں کے ساتهہ ناچ
رها هے
یہود و نصاری کی اس ناپاک سازش کا ذکر کرتے هوئے