فیض می آید از ذات بیچون بلطیفہ قلبی من بواسطہء پیران کبار رحمتہ ہللا علیہم اجمعین۔ ترجمہ :ذات حق کی جانب سے پیران کبار رضی ہللا عنہم کے واسطے سے میرے لطیفہ قلب میں فیض آتا ہے ۔ .2نیت مراقبہ وقوف روح فیض می آید از ذات بیچون بلطیفہ ء روحئ من بواسطہء پیران کبار رحمتہ ہللا علیہم اجمعین ۔ توقف روز ترجمہ :ذات حق سے پیران کبار رحمتہ ہللا علیہم اجمعین کے واسطہ سے میرے لطیفہ روح میں فیض آتا ہے ۔ • نیت مراقبہ وقوف سر فیض می آید از ذات بیچون بلطیفہء سرئ من بواسطہء پیران کبار رحمتہ ہللا علیہم اجمعین۔ توقف روز ترجمہ :ذات حق سے پیران کبار رحمتہ ہللا علیہم اجمعین کے واسطہ سے میرے لطیفہ سری میں فیض آتا ہے ۔ • نیت مراقبہ وقوف خفی فیض می آید از ذات بیچون بلطیفہء خفی من بواسطہء پیران کبار رحمتہ ہللا علیہم اجمعین۔ توقف روز ترجمہ :ذات حق سے پیران کبار رحمتہ ہللا علیہم اجمعین کے واسطہ سے میرے لطیفہ خفی میں فیض آتا ہے ۔ • نیت مراقبہ وقوف اخفی فیض می آید از ذات بیچون بلطیفہء ا خفاۓ من بواسطہء پیران کبار رحمتہ ہللا علیہم اجمعین۔ توقف روز ترجمہ :ذات حق سے پیران کبار رحمتہ ہللا علیہم اجمعین کے واسطہ سے میرے لطیفہ اخفی میں فیض آتا ہے ۔ • نیت مراقبہ وقوف نفسی فیض می آید از ذات بیچون بلطیفہء نفسی من بواسطہء پیران کبار رحمتہ ہللا علیہم اجمعین۔ توقف روز ترجمہ :ذات حق سے پیران کبار رحمتہ ہللا علیہم اجمعین کے واسطہ سے میرے لطیفہ نفسی میں فیض آتا ہے ۔ • نیت مراقبہ وقوف قالبی فیض می آید از ذات بیچون بلطیفہء قالبی من بواسطہء پیران کبار رحمتہ ہللا علیہم اجمعین۔ توقف روز ترجمہ :ذات حق سے پیران کبار رحمتہ ہللا علیہم اجمعین کے واسطہ سے میرے لطیفہ قالبی میں فیض آتا ہے ۔ • نیت مراقبہ وقوف خمسہ عالم خلق • فیض می آید از ذات بیچون بلطائف خمسہ عالم خلق من بواسطہء پیران کبار رحمتہ ہللا علیہم اجمعین۔ توقف روز ترجمہ :ذات حق سے پیران کبار رحمتہ ہللا علیہم اجمعین کے طفیل میرے لطائف خمسہ عالم خلق میں فیض آتا ہے ۔ نیت مراقبہ وقوف مجموعہ لطائف عالم امر و عالم خلق فیض می آید از ذات بیچون بمجموعہ لطائف عالم امر و عالم خلق من بواسطہء پیران کبار رحمتہ ہللا علیہم اجمعین۔ توقف روز ترجمہ :ذات حق سے بواسطہ ء پیران کبار رحمتہ ہللا علیہم اجمعین میرے مجموعہ لطائف عالم امر و عالم خلق میں فیض آتا ہے۔ نیت مراقبہ احدیت فیض می آید از ذات بیچون کہ جامع جمیع صفات و کماالت است و منزہ از جمیع عیوب و نقصانات است و بی مثل است بلطیفہء قلبی من بواسطہء پیران کبار رحمتہ ہللا علیہم اجمعین۔ توقف روز ترجمہ :ذات حق سے جو جمیع صفات و کماالت کی جامع ہے۔ جمیع عیوب و نقائص سے پاک اور بے مثل ہے ۔ پیران کبار رحمتہ علیہم اجمعین کے وسیلہ سے میرے لطیفہ قلبی میں فیض آتا ہے ۔