You are on page 1of 1

‫‪For Urdu Novels‬‬

‫‪Visist this Facebook page‬‬

‫‪Sahir Ki Diary‬‬

‫اس پیج پر آپکو اردو کے مختلف ناولز ملیں گے جو آپ کیلیے ایک تفریح کا سامان پیدا کریں گے اور رنگا رنگ پر مزاح‬
‫تحریریں زندگی کے دکھوں سے کچھ دیر ہی سہی چھٹکارا دالنے میں مددگار ثابت ہونگی‬

‫میرے گروپس بھی ہیں اگر آپ جوائن کرنا چاہیں تو سرچ کریں انشاء اللہ اپ مایوس نہیں ہونگے‬

‫ساحر کی ڈائری‬

‫اردو ناولز کی طلسماتی دنیا‬

‫‪Sahir Ki Diary‬‬

‫‪Novels Magic World‬‬

‫*کھوٹی نمازیں* * *کھراسچ*‬

‫گزرے زمانے میں ایک شخص ایک گائوں میں رھتا تھا جو خوب دل لگا کر باقائدگی کیساتھ پنچ گانہ نماز باجماعت پڑھتا‬
‫تھا اس لئے لوگ اس کو محنت مزدوری کے لئے نہیں بالتے تھے۔ شکایت یہ تھی کہ ھر گھڑی مسجد کی دوڑ لگاتا رھتا ھے۔‬
‫ایک بار زمیندار کے گھر شادی تھی۔ کام کرنے والے کم پڑ گئے تو اس کو بھی بال لیا۔ اس نے اس شرط پر آمادگی ظائر کی کہ‬
‫نماز باجماعت ھی پڑھونگا۔ زمیندار صاحب آمادہ ھو گئے۔ کام جب ختم ھوا تو اس کی مزدوری دس پیسے بنی۔ زمیندار‬
‫صاحب نے اس کو چونی دی جو سولہ پیسے کی ھوتی تھی۔ وہ غریب بہت خوش ھوا۔ سر شام دکان پر پہنچا۔ گھر کی‬
‫ضرورت کا سامان لیا۔ ماں کے لئے گڑ بھی لیا تاکہ وہ اپنی پسند کا حلوہ بنا دے۔ دکاندار نے کہا کہ بارہ پیسے ھو گئے۔ اس‬
‫غریب نے پلے سے کھول کر چونی دی۔ دکاندار نے چراغ کی رشنی میں دیکھا ‪ ،‬پرکھا اور چونی اس کی جھولی میں پھینک‬
‫دی اور غصہ میں بوال‪" :‬ھر دم مسجد کی دوڑ لگاتے ھو اور رات کے اندھیرے میں کھوٹی چونی دیتے ھو"۔ یہ سن کر وہ غش‬
‫کھا کر گر پڑا۔ جس نے سنا ‪ ،‬سناٹے میں آ گیا۔ کسی نے بتا دیا کہ یہ چونی تو ابھی زمیندار صاحب کے گھر سے اس کو ملی‬
‫تھی۔ ھمدردی میں لوگوں نے اس کے لئے پیسے جمع کئے۔ کچھ دیر میں اس کو ھوش آیا تو لوگوں نے کہا ‪ " :‬بھائی اتنا‬
‫صدمہ ایک چونی کا ‪ ،‬لو ھم نے تمہارے لئے یہ پیسے جمع کر دئے ھیں"‪ -‬وہ شخص بوال‪ " ،‬صدمہ چونی کھوٹی مل جانے کا‬
‫نہیں ھوا۔ خیا ل یہ آیا کہ اگر قیامت کے دن اللہ نے میری نمازیں یہ کہہ کر میرے منھ پر مار دیں کہ کھوٹی ھیں تو کہاں‬
‫‪.......‬جائوں گا ؟" {ِإ َّن ا ِهّلِل َو ِإ َّن ـا ِإ َلْي ِه َر اِج عوَن } ‪ .......‬آمین‬

You might also like