You are on page 1of 5

‫الر ِح ْی ِم○‬

‫من َّ‬
‫الرحْ ِ‬
‫ہللا َّ‬
‫س ِم ِ‬
‫ِب ْ‬
‫ا َِّن اَ ْك َر َم ُك ْم ِع ْن َد ه ِ‬
‫ّللا اَتْقَا ُك ْم○‬
‫ہللا تعالی کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ معزز‬
‫وہی ہے جو سب سے زیادہ متقی ہے۔‬
‫(سورة الحجرات‪)١٤ -‬‬
‫السالم علیکم ورحمة ہللا وبرکاته‬

‫یو آر سی – بیچ ‪8‬‬

‫لیسن نمبر ‪75 _ 71‬‬


‫نون قطنی کی ادائیگی‬
‫ِ‬
‫وقف کے طریقوں کی ادائیگی‬
‫( ٹوٹل مارکس ‪( 20 :‬‬

‫️✍طالبہ کا نام ‪....................‬‬


‫️✍شئیرنگ گروپ‪..................‬‬
‫️✍رول نمبر‪…………......‬‬
‫اسیسمنٹ نمبر ‪11‬‬

‫‪ .1‬خالی جگہیں پر کریں ‪(5) :‬‬

‫نون قطنی ________ کا نون ہوتا ہے۔‬


‫‪1‬۔ ِ‬

‫‪2‬۔ وہ ھمزہ جو مالنے کی صورت میں گر جاتا ہے اسے‬


‫________ کہتے ہیں۔‬

‫‪3‬۔ وقف کا معنی ہے کلمہ کے آخری حرف پر‬


‫_______ اور ________ کو توڑ کر کچھ دیر کے‬
‫لئے ٹھہرنا۔‬

‫‪4‬۔ وہ حرف جس پر وقف کیا جائے اسے ________‬


‫کہتے ہیں۔‬

‫حروف لین کے بعد والے حرف پر جزم لگا کر وقف‬


‫ِ‬ ‫‪5‬۔‬
‫کریں تو مد کی مقدار ________________ ہوگی۔‬
‫‪ .2‬صحیح جواب کا انتخاب کریں۔ (‪: )5‬‬

‫نون قطنی ہمیشہ _________ ہوتا ہے۔‬


‫‪ِ .1‬‬
‫) مفتوح ‪ ،‬مکسور )‬

‫‪ .2‬جب مشدد حرف نون اور میم ہو تو اس پر‬


‫________ کے برابر غنہ کرتے ہوئے وقف کریں‬
‫گے۔‬
‫) ایک الف ‪ ،‬ایک حرکت (‬

‫‪ .3‬جب وقف کھڑی حرکت والی ہا ( ہ ) پر ہو تو اس پر‬


‫_______ وقف کریں گے۔ ( ایک الف کھینچ کر ‪،‬‬
‫جزم لگا کر )‬

‫‪ .4‬نون قطنی _______ کی صورت میں پڑھا جاتا ہے۔‬


‫( وقف ‪ ،‬وصل(‬

‫‪ .5‬کسی لفظ کے آخر میں گول ة ہو تو اسے‬


‫_______ سے بدل کر وقف کریں گے۔‬
‫) ایک الف ‪ ،‬جزم والی ہا ( ہ ) )‬
‫‪ .3‬صحیح اور غلط بتائیں ‪)5( :‬‬

‫‪1‬۔ کسی لفظ کے آخری حرف پر جزم ہو تو اس پر دو‬


‫حرفوں جتنی دیر لگا کر وقف کریں گے۔‬

‫‪2‬۔ جب ایسے لفظ پر وقف کیا جائے جس کے آخری‬


‫حرف پر دو زیر کی تنوین ہو تو اسے ایک الف کے‬
‫برابر کھینچ کر وقف کریں گے۔‬

‫‪3‬۔ جب پڑے زبر کے بعد خالی ی ہو تو اسے ایک الف‬


‫کے برابر کھینچ کر وقف کیا جائے گا۔‬

‫‪4‬۔ جب مشدد حرف ( ی ‪ ،‬و اور ر ) ہوں تو وقف کرتے‬


‫وقت تشدید کو خوب توجہ سے ظاہر کر کے پڑھیں‬
‫گے۔‬

‫‪5‬۔ کسی لفظ کے آخری حرف پر دو زبر کی تنوین ہو تو‬


‫اس کا ایک زبر پڑھ کر وقف کریں گے۔‬
‫‪4‬۔ ھمز ِہ وصلی پر زبر ‪ ،‬زیر اور پیش لگائیں ‪:‬‬
‫(‪)5‬‬

‫ااْلُ او ٰلى‬ ‫‪.1‬‬

‫ا اقتُلُ اوا‬ ‫‪.2‬‬

‫ستِ اك َب ً‬
‫ارا‬ ‫ا ا‬ ‫‪.3‬‬

‫س ُمه‬
‫ا ا‬ ‫‪.4‬‬

‫ات َّ َخذُ اوا‬ ‫‪.5‬‬

‫نقل کی اجازت نہیں‬

You might also like