You are on page 1of 5

‫‪Quaid-e-Azam Divisional Public School Daska‬‬

‫‪Unit # 3‬‬
‫‪Media and its Impact‬‬
‫‪ 1-8 lines‬‬
‫‪Words‬‬ ‫‪Synonyms‬‬ ‫‪Meanings‬‬
‫‪Favourite‬‬ ‫‪Dearest, liked‬‬ ‫پسندیدہ‬
‫‪Eagerly‬‬ ‫‪Keenly, passionately‬‬ ‫شوق سے‬
‫‪Usual‬‬ ‫‪Common, normal‬‬ ‫عام‬
‫‪Greet‬‬ ‫‪Welcome, solute‬‬ ‫سالم کرنا‬
‫‪Tutorial‬‬ ‫‪Group discussion‬‬ ‫نجی تربیت‬
‫‪Geared up‬‬ ‫‪Ready, prepared‬‬ ‫تیار‬
‫‪Nod‬‬ ‫‪Bow, gesture‬‬ ‫سر ہالنا‬

‫ت‬
‫ش‬ ‫‪:-‬ب ا م ئحاورہ ن رج مہ‬
‫ت‬ ‫ن‬ ‫ش‬
‫ےہ ی ں۔ مس عا ئشہ‬ ‫ڑ‬
‫پھ‬ ‫الس‬ ‫ک‬ ‫کی‬ ‫اس‬ ‫سے‬ ‫وق‬ ‫ے طل ب اء‬
‫مس عا ہ ہم ج ما عت کی پ س دی دہ است ا د ہ‬
‫معمول کی مسکراہٹ لیے کالس میں داخل ہوتی ہیں طلباء کو سالم کہتی ہیں اور‬
‫حاضری لگاتی ہیں۔ یہ ان کا نجی تربیت کادن ہے۔ طلبا ء مکمل طور پر تیار ہیں۔ انہیں‬
‫معلوم ہے کیا ہو نے واال ہے اور وہ اس کے لئے تیا ر ہیں۔"تو کیا ہم شروع کر یں" وہ‬
‫شا ئستگی سے پو چھتی ہیں۔‬
‫ہاں" طلباء سر ہال دیتے ہیں۔"‬

‫‪ 9-16 lines‬‬


‫‪Words‬‬ ‫‪Synonyms‬‬ ‫‪Meanings‬‬
‫‪Discussion‬‬ ‫‪Conversation,‬‬ ‫بحث‬
‫‪talk‬‬
‫‪Role‬‬ ‫‪Function, part‬‬ ‫کردار‬
‫‪Quaid-e-Azam Divisional Public School Daska‬‬

‫‪Impact‬‬ ‫‪Influence,‬‬ ‫اثر‬


‫‪consequence‬‬
‫‪State‬‬ ‫‪Say, utter‬‬ ‫کہنا‬
‫‪Mode‬‬ ‫‪Style, way‬‬ ‫ذریعہ‬
‫‪Communication‬‬ ‫‪Contact, massage‬‬ ‫ذرائع ابالغ‬
‫‪Agree‬‬ ‫‪Admit, consent‬‬ ‫راضی ہونا‬

‫ت‬
‫‪:-‬ب ا محاورہ رج مہ‬
‫استاد ‪ :‬تو ٹھیک ہے جیسا کہ ہم پہلے ہی فیصلہ کر چکے ہیں کہ ہمارا آج کا موضوع بحث‬
‫ہے" میڈیا کا کر دار اور اس کا اثر"۔ آغاز کرنے کے لئے مجھے واضح طور پر بیان‬
‫کرنے دو کہ میڈیا ابالغ کا طا قتور تر ین ذریعہ (انداز) ہے یہ خبر یں اور معلومات لوگ‬
‫تک پہنچاتا ہے۔ بعض اوقات میڈیا غلط خبریں پھیالتا ہے لیکن عام طور پر ہمیں اردگرد‬
‫کے حقا ئق سے باخبر کرتا ہے۔ کیا آپ اتفاق کرتے ہیں؟‬
‫طلباء ہاں ہم کرتے ہیں۔‬
‫‪ 17-24 lines‬‬
‫‪Words‬‬ ‫‪Synonyms‬‬ ‫‪Meanings‬‬
‫‪Bit‬‬ ‫‪Part, fragment‬‬ ‫تھوڑا سا‬
‫‪Attract‬‬ ‫‪Draw, pull‬‬ ‫کھینچنا‬
‫‪towards‬‬
‫‪Audience‬‬ ‫‪viewers‬‬ ‫سامعین‬
‫‪Doubt‬‬ ‫‪Suspicion,‬‬ ‫شک‬
‫‪hesitation‬‬
‫ت‬
‫‪:-‬ب ا محاورہ رج مہ‬
‫طا لبعلم‪: 1‬میں اس میں تھوڑا مز ید اضافہ کر نا پسند کروں گا‪/‬گی۔‬
‫! استاد ؛ ہاں بلکہ ٹھیک‬
‫طالبعلم ‪:1‬میڈیا لوگوں کو دنیا کا علم آگے دینے میں مدددیتا ہے۔ اس کےذریعے ان کے‬
‫احساسات اور آراء کا ا ظہار ہوتا ہے۔ میڈیا بہت سے دیکھنے والوں کی توجہ کھینچتاہے۔‬
‫‪Quaid-e-Azam Divisional Public School Daska‬‬
‫کیا آپ نے دیکھا کہ گھر داخل ہونے پر جو پہال کا م ہم کر تے ہیں وہ ٹی وی چالنا ہے؟‬
‫استاد‪ :‬اس میں کوئی شک نہیں ہے۔‬

‫‪ 25-36 lines‬‬


‫‪Words‬‬ ‫‪Synonyms‬‬ ‫‪Meanings‬‬
‫‪Entertain‬‬ ‫‪Cheer, amuse‬‬ ‫خوش کرنا‬
‫‪Absolutely‬‬ ‫‪completely‬‬ ‫مکمل‬
‫‪Mean‬‬ ‫‪Way, medium‬‬ ‫ذریعے‬
‫‪Include‬‬ ‫‪Contain, add‬‬ ‫مشتمل ہونا‬
‫‪Entertainment‬‬ ‫‪Fun, feast‬‬ ‫تفریح‬
‫‪Global‬‬ ‫‪Universal‬‬ ‫آفاقی‬
‫‪Coverage‬‬ ‫‪Covering, survey‬‬ ‫تشہیر‬
‫‪Access‬‬ ‫‪Approach, entry‬‬ ‫رسائی‬
‫ت‬
‫‪:-‬ب ا محاورہ رج مہ‬
‫طالبعلم ‪ :2‬مجھے کہنے دو کہ میڈیا ہماری زندگی کا حصہ بن چکا ہے یہ نہ صرف‬
‫ہمیں معلومات دیتا ہے بلکہ ہمیں تفریح بھی د یتا ہے۔ استاد‪ :‬با لکل درست ‪ ،‬اچھا کیا آپ‬
‫کو دو بڑے ذرائع ابالغ کا کچھ تصورہے؟‬
‫طالبعلم‪ : 3‬ابال غ کے دو ذریع ہیں الیکڑ انک میڈیا اور پر نٹ میڈیا ۔ میڈیا میں‬
‫فلم ‪،‬ریڈیو‪ ،‬ٹیلی وژن ‪ ،‬انٹرنیٹ‪ ،‬کتا بیں ‪ ،‬رسا لے اور اخبارات شامل ہیں۔ یہ ہمیں معلو‬
‫ما ت اور تفر یح مہیا کر تا ہے۔‬
‫استا د ‪ :‬بالکل ٹھیک! میڈیا کے ذریعے پو ری دنیا ایک عا لمگیر گا وں بن گئی ہے۔‬
‫ٹیلی وژن پر دنیا کے تما م اہم واقعا ت کی تشہیر ہو تی ہے ۔ میڈیا کے ذریعے ہماری تما‬
‫م اقسام کی معلومات تک آسا نی سے رسا ئی ہو سکتی ہے۔‬

‫‪ 37-44 lines‬‬


‫‪Quaid-e-Azam Divisional Public School Daska‬‬

‫‪Words‬‬ ‫‪Synonyms‬‬ ‫‪Meanings‬‬


‫‪Click away‬‬ ‫‪At hand, near‬‬ ‫اشارے‬
‫‪Opinion‬‬ ‫‪View, thought‬‬ ‫خیال‬
‫‪Constructive‬‬ ‫‪Useful, positive‬‬ ‫تعمیری‬
‫‪Raise‬‬ ‫‪Produce, enhance‬‬ ‫اجاگر کرنا‬
‫‪Corruption‬‬ ‫‪Fraud,‬‬ ‫خیانت‪ ،‬بد عنوانی‬
‫‪dishonesty‬‬
‫‪Terrorism‬‬ ‫‪Violence‬‬ ‫دہشت گردی‬
‫‪Violation‬‬ ‫‪Transgression‬‬ ‫خالف ورزی‬
‫ت‬
‫‪:-‬ب ا محاورہ رج مہ‬
‫طا لبعلم ‪:4‬کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ ُدینا صرف ایک اشارے کی دوری پر ہے؟‬
‫استاد‪ :‬ممکن ہے اچھا کیا کو ئی اور طالبعلم اس بارے میں کچھ کہنا پسند کر ے گا؟‬
‫(مس عائشہ آخر پر بیٹھے ہو ئے طالبعلم کی طرف اشارہ کرتی ہے۔)‬
‫طالبعلم‪: 5‬میڈم میری رائے میں میڈیا معا شر ے کے لئے بڑا تعیر ی کر دار ادا کرتا‬
‫ہے۔ یہ بد عنوانی ‪،‬دہشت گردی ‪ ،‬نشے کی عادت اور انسانی حقوق کی خال ف ورزی‬
‫جیسے بڑے بڑے سما جی مسا ئل کے با رے میں آگاہی پیدا کرتا ہے۔‬
‫استاد‪ :‬ہاں‪ ،‬آپ درست ہیں۔‬

‫‪ 45-52 lines‬‬


‫‪Words‬‬ ‫‪Synonyms‬‬ ‫‪Meanings‬‬
‫‪Mouth piece‬‬ ‫‪Agent,‬‬ ‫نمائندہ‬
‫‪spokesman‬‬
‫‪Downtrodden‬‬ ‫‪Poor, oppressed‬‬ ‫مظلوم‬
‫‪vigilant‬‬ ‫‪Attentive, alert‬‬ ‫باخبر‬
‫‪Segment‬‬ ‫‪Section, piece‬‬ ‫حصہ‬
‫‪Debate‬‬ ‫‪Discussion,‬‬ ‫بحث‬
‫‪Quaid-e-Azam Divisional Public School Daska‬‬

‫‪speech‬‬
‫‪Accountable‬‬ ‫‪Liable,‬‬ ‫ذمہ دار‬
‫‪responsible‬‬
‫‪Integral‬‬ ‫‪Essential, vital‬‬ ‫الزمی‬
‫‪Sum up‬‬ ‫‪Conclude, finish‬‬ ‫نتیجہ‬
‫ت‬
‫‪:-‬ب ا محاورہ رج مہ‬
‫طالبعلم‪: 6‬میڈیا مظلوم و پسما ندہ لوگوں کا نما ئند ہ بھی بن گیا ہے۔‬
‫استاد‪ :‬ہاں ‪ ،‬درست کہا۔ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ میڈیا سب سےزیادہ باخبرادارہ ہے جو‬
‫ث‬
‫معا شرے کے ہر حصے پر نظر رکھتا ہے۔ مباح وں‪ ،‬رپورٹوں اور ٹاک شو کے ذریعے یہ‬
‫ہر ایک کو جوابدہ اور ذمہ دار بناتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میڈیا ہماری زندگیوں کا الزمی‬
‫حصہ بن چکاہے۔ اب میں آپ میں سےکسی ایک کو دعوت دوں گی کہ وہ اس بحث کو‬
‫مختصر بیان کر دے۔‬

‫‪ 53-57 lines‬‬


‫‪Words‬‬ ‫‪Synonyms‬‬ ‫‪Meanings‬‬
‫‪Conclusion‬‬ ‫‪Result, end‬‬ ‫نتیجہ‬
‫‪Participate‬‬ ‫‪To take part,‬‬ ‫حصہ لینا‬
‫‪contribute‬‬
‫‪Express‬‬ ‫‪Reveal, convey‬‬ ‫اظہار کرنا‬
‫ت‬
‫‪:-‬ب ا محاورہ رج مہ‬
‫طالبعلم ‪:1‬میں یہ کہہ کر بحث کا نتیجہ اخذ کر تی ہوں کہ میڈیا بڑا مثبت کردار ادا کر‬
‫ناس کا اصالحی اثر ہے۔‬ ‫سکتا ہے اگر یہ دیا نتداری سے کا م کر ے تو‬
‫بخ‬ ‫نخ‬ ‫ب‬ ‫خ‬
‫ے ی االت کا وبی‬ ‫ے اور اپ‬ ‫ہ‬
‫ظاستاد‪:‬اچھا نتیجہ ۔ می ں وش وں کہ آپ سب ے حث می ں حصہ ل ی ا ہ‬
‫ے۔(گھنٹی بجتی ہے ‪ ،‬مس عائشہ کالس کو خدا حافظ کہتی ہیں اور چلی جا تی‬ ‫ا ہار ک ی ا ہ‬
‫ہیں۔)‬

You might also like