Professional Documents
Culture Documents
انوکھا نکاح
انوکھا نکاح
Page | 1
1
Page
السالم علیکم!!!
ہماری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے تمام ناولز اور مواد
مصنفہ /مصنف کے نام اور ٹائٹل سے محفوظ ہیں۔ Page | 2
Email : crazyfansofnovel@gmail.com
شکریہ
!!!!!!انتظامیہ کریزی فینز آف ناول
3
Page
افسانہ
.انوکھا نکاح
از قلم زاہرہ جعفری Page | 4
کرن کی بچی! ابھی کے ابھی میرے فلیٹ میں پہنچو .اگر یہ
اسانئمنٹ بھی وقت پہ مکمل نہیں کیا نہ تو اس ہٹلر نے اس
.بار نہیں بخشنا .سعد نے سختی سے کرن کو ڈانٹا
.
.آ رہی ہوں یار......ایک تو تم بھی نا .......کرن چڑھ کر بولی
.
کیا میں؟بولو نا بات مکمل کرو اپنی میں کیا؟ سعد بظاہر
.غصہ مگر شرارت سے بوال
.
.
انسان! اور کیا .کرن معصومیت سے بولی ........کریال کہیں
.کا .وہ منہ میں بڑبڑائ
4
Page
.
.
Page | 5
.
.
Page | 7
............................
Page | 8
سعد اپارٹمنٹ.
.
آدھا گھنٹے سے انتظار.....یار ان دونوں نے نہیں سدھرنا
سعد نے گھڑی کی طرف دیکھتے ہوئے کہا.کر رہے ہیں.
.
ہما پر سوچ انداز میں...... کچھ کرنا پڑے گا ان کا...ہممم
بولی.
.
.
کیا؟ ارحم نے پوچھا.
.
.
8
Page
.
Page
میڈم اپنی لڑائی میں مجھے کیوں سولی پہ چڑہاتی ہیں آپ؟
.ارحم نے کرن سے سرگوشی کی مگر ہما بھی سن رہی تھی
Page | 11
.
کیونکہ اس کریلے کو صرف آپ ہی ہینڈل کر سکتے ہیں.
.کرن سنجیدگی سے بولی
.
اور ہما میڈم آپ؟ میری قسم کے با وجود بھی خاموش.........
.خیریت ؟ ارحم نے ہما کو چھیڑا
.
.وہ ...وہ ...ہما کنفیوز ہوئ
.
اوے مجنوں!! گھر میں پرسنل سپیس نہیں ملتی کیا؟ وسی
.نے ارحم کو تنگ کیا
.
تو ہمیشہ ایسے ہی دوسروں کی جاسوسی کرتا رہ .شاباش
11
.
..........ہاں ہاں مجھے تو جیسے
Page | 12
.
چپ! سعد نے وسی کی بات کاٹی ........سوتنوں کی طرح
بعد میں لڑنا فلوقت اس پہ توجہ کرو .سعد نے میز پہ رکھی
فائلز اور لیپ ٹاپ کی طرف اشارہ کیا تو سب سنجیدہ ہو
.گئے
تین گھنٹوں بعد اسائنمنٹ مکمل ہوا تو سب نے سکھ کا سانس
.لیا
.
.
.ایک گڈ نیوز ہے .سعد نے باری باری سب کو دیکھا
.
کرن اٹھنے لگی مگر جیا نے اسے واپس بٹھا دیا .اب بولتی
.بند ہو گئی ہے کیا؟ جیا نے اسے چھیڑا
12
.
Page
.
Page
.
.مبارک ہو!! ارحم اور ہما نے ایک ساتھ کہا
Page | 15
.
مجھے ضروری کام ہے ....سی یو لیٹر ......وسی بنا رکے
.چال گیا
.
اچھا گائیز .....ہم بھی چلتے ہیں .......فی امان ہللا .......ارحم
....اور ہما .کمم چلے گئے
.
......اوکے برو! میں بھی چلتی ہوں .....جیا بھی اٹھی
.
رکو میں بھی آ رہی ہوں .....کرن بھی جیا کے پیچھے
........لپکی
.
.اوکے ہللا حافظ..... .سعد نے مسکراتے ہوئے کہا
15
Page
......................................
.....دو دن بعد
Page | 16
.........کرن ہاؤس
بیٹا جلدی کریں آنے والے ہوں گے وہ سب ...........جاؤ تیار
.ہو جاؤ ....شاباش ..کرن کی امی پیار سے بولیں
.
........جی مما
.
لو جی محترمہ آپ کا نکاح ہے آج اور آپ ایسے ہی کھڑی
....ہیں .....جیا نے انٹری ماری
.
ہمم .....تمھارا ویٹ کر رہی تھی .....آؤ میرے روم میں.......
.کرن جیا کو روم میں لے گئی
.
16
Page
.
چلو بچوں ...دیر ہو رہی ہے .......جلدی کرو ......ہما بیٹا
Page | 19
.آنٹی کو بالؤ اندر سے .....سعد کے بابا ان کے پاس آئے
.
....جی انکل ......ہما اندر چلی گئی
.
..اور سب کرن کے گھر کی جانب روانہ ہوۓ
.
...........کرن ہاؤس
کرن کے پیرنٹس گیٹ پر سعد کی فیملی کو ویلکم کرنے کے
........لیے کھڑے تھے
....اور وہ آ گئے
.
تم!!!؟؟؟ کرن کے ڈیڈ کی نظر جوں ہی سعد کی مام پر پڑی
......تو وہ بولے
19
Page
.
.......آپ !!!!!؟؟؟ سعد کی مام بھی حیران ہوئیں
Page | 20
.
کرن آپ کی بیٹی ہے .......سعد کی مام نے دل سے دعا کی
......کہ ایسا نہ ہو
.
.
Page | 22
.
کرن بیٹا ساری گفتگو تو آپ نے سن لی ہے ......میں آپ کا
Page | 28
جواب جاننے آیا ہوں .....آپ فکر مت کریں ....آپ کی
مرضی کے بغیر کچھ نہیں ہو گا ...انہوں نے کرن کی رائے
.........پوچھی
.
بابا ....کین آئی ٹیک سم ٹائم ٹو تھنک ........اس نے سوچنے
......کا وقت مانگا
.
.
کرن میں ہمت نہیں تھی کہ اس سے نظریں مالتی ........اس
Page | 29
.......نے اپنا سر جھکا لیا
.
.....پر
.
پر ور کچھ نہیں ......کرن ہللا کی رضا کو دیکھو .......وہ جو
ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے واال ہے تمہارے حق میں
کوئی غلط فیصلہ نہیں کرے گا .....بھروسہ رکھو ہللا
پر .........اور جہاں تک رہی وسی کی بات ...تو اس میں کیا
31
Page
.
جیا نے اسے گلے...... بہت مبارک ہو.......سچ!! کرن
Page | 34
لگایا. .
.
اور تھوڑی ہی دیر بعد وسی کی آواز گونجی...
.قبول ہے.
قبول ہے.
قبول ہے.
اب کرن کی باری تھی......
قبول ہے.
قبول ہے.
قبول ہے.
.سب نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی..
وسی کرن کو دیکھتے ہوئے زیر لب بوال......
34
Page
.
سعد نے سختی سے کہا...... جیا......ارے ارے یہ کیا.......
Page | 36
.
جیا کی زبان لڑکھڑائی......... میں تو.....وہ.......
.
........ ڈبہ الؤ......سسٹر ایک ٹیشو سے بات نہیں بنے گی
سعد سنجیدگی سے بوال.....
.
سب نے مل کر قہقہ لگایا......
.
وسی اسی کو دیکھ رہا.......کرن نے نظریں اٹھا کر دیکھا
اس نے مسکرا کر چہرہ جھکا دیا........تھا..
.
ختم شدہ
36
Page
Page | 37
37
Page
_________________________________