You are on page 1of 16

‫بسلسلہ ‪:‬زائیهز وٹیکهالوجی (اکیڈیمیا انڈزٹری لهکحر)‬

‫دوروزہ زاتویں زمٹ ‪۸۱۰۲‬‬


‫‪۷‬۔‪ ۲‬مارچ ‪۸۱۰۲‬‬
‫بمقام ‪ ( :‬فیص‪ ۴‬آڈیٹوریم‪ ،‬یونیورزٹی آف دی پهحاب)‪،‬لاہور‪،‬پاکستان‬
‫بوقت ‪ ۱۳:۹۱ :‬شبد تا سام ‪۰:۹۱‬‬

‫‪Authors‬‬
‫مجاھدعلی‪،‬چیف ایڈیٹررائص پلص میگسین‪،‬مینجر یوآئی پروگرام‬

‫رحمت ہللا‪،‬چیف اوار ن ٹیٹر ‪،‬آئی آر پی‬


‫حامد ملک‪،‬ضی ان اواٹڈش پاک‪،‬اعسازن مشیر ضاتھا‬

‫‪SPNOSORED by SHAFI RESO Lahore‬‬


‫آرگهائزر‪:‬ادارہ فروغ تخقیق (آئی آرپی)‪،‬یونیورزٹی آف میهحمهٹ‬
‫ایهڈٹیکهالوجی لاہور‪،‬پاکستان زائهز فاونڈیصن‬
‫‪www.irp.edu.pk‬‬

‫‪4th Floor,Suite5 - Central Plaza Barkat Market New Garden Town Lahore‬‬
‫آغاز‪،‬افتتاخی زیصن اورمہمانان گرامی کے ذغابات‬
‫زمٹ کا افتتاخی زیصن‬
‫علباء اورعلبات کی ایک ‪.‬زمٹ کی تقریب اپهے پہلے مقام زے ہٹ کر فیص‪ ۴‬آڈیٹوریم میں ہوئی‬
‫کجیرتعذادبھی موجود تھی‬
‫زمٹ کا باقاعذہ آغاز قومی ترانہ زے ہواازکے بعذ تلاوت قرآن پاک ہوئی‬

‫زمٹ کے افتتاخی زیصن میں درج ذی‪ ۴‬مہمانوں نے ذغاب کیا اورآذر میں رئیز جامعہ یونیورزٹی آف‬
‫پهحاب کا ذغاب ہوا۔‬

‫ڈائریکٹراورک فرح روف شکوری نے زپاس نامہ پیش کیا۔ انھوں‬


‫نے بتایا کہ یہاں پرجو ٹیکهالوجی پیش کی گئی ہیں وہ ہمارے‬
‫ملک کودرپیش کئی معاشرتی اورمعاشی مسائ‪ ۴‬کوخ‪۴‬‬
‫کرزکتی ہیں۔انھوں نے رئیز جامعہ کو اس زمٹ کے‬
‫انعقادکےخوالے زے بھرپورمعاونت فراہم کرنے پرسکریہ‬
‫اداکیا۔ازکے علاوہ یہ بھی کہا کہ علباء کی تخقیقات کے خوالے‬
‫زے خوشلہ افزائی کی جائے۔ڈائریکٹرکی جانب زے اورک کے قیام‬
‫کے اغراض ومقاشذ اورکارکردگی پیش کی گئی۔یہ بتایا گیا کہ‬
‫پاکستان میں ایچ ای سی کی جانب زے اورک جیسے سعبہ جات‬
‫ملک میں قائم کئے گئے تاکہ پورے ملکی کی جامعات میں‬
‫اعلاقی زائهز کوفروغ اورعام کیا جائے ازکے زاتو اکیڈیمیا انڈزٹری کو فروغ دیا جائے نیزایهٹرپریهیورسب‬
‫کوفروغ دیا جائے۔ انٹیلچک‪ ۴‬پراپرٹی اورپیٹهٹ رجسٹریصن کو فروغ دیا جائے۔تخقیقی مهصوبہ جات کے فهڈ کیسے‬
‫لئے جائیں ان پر کورس ورکصاپ کروائی جائیں۔س کے بعذ انھوں نے زمٹ کے اغراض ومقاشذ پرروسهی ڈالی‬
‫نیزبتایا کہ اس دفعہ مقابلہ جیتهے والوں کے لئے انعامی رقم ‪۴‬لاکو ہوگی‬

‫عابد ایچ کے شیروانی ‪،‬سی ای اوآئی آرپی‪،‬ڈائریکٹرجهرل یونیورزٹی آف میهحمهٹ ایهڈٹیکهالوجی لاہور‬

‫یہ ایک تاریدی لمخہ ہے چهذ زال پہلے چھوٹازا‬


‫بیح(پودا) لگایا گیاآج ایک تهاوردرذت کی سک‪۴‬‬
‫اذتیارکرگیا ہےزایہ داردرذت بن چکاہے۔میں نے یہ‬
‫آئیڈیا پاکستان زائهز فاونڈیصن زے سئیر کیا اوران‬
‫کے زاتو مفاہمتی یاداست پر دزتدظ کئے اورکہا کہ‬
‫ہم م‪ ۴‬ج‪ ۴‬کرکام کریں گے اورپاکستان کو انوویٹ‬
‫کریں گے۔ازکے بعذ میں یونیورزٹی آف پهحاب کے وی‬
‫سی ڈاکٹرمحاہذ کامران زے ملا ۔ وہ دن اورآج کا دن‬
‫زمٹ ایک برانڈ بن چکاہے ۔زمٹ نے زب اداروں‬
‫زائهسذانوں کو ایک لڑی میں پرودیا ہے‬
‫اس وقت ‪ ۰۱۱‬زے ذائذ ادارے اس میں شرکت کررہے‬
‫ہیں جبکہ ‪ ۰۱۱‬زے ذائذ ٹیکهالوجی پیش کی جارہی ہیں اور‪ ۸۱۱‬زٹارٹرپیش کررہے ہیں ۔آپ ٹیکهالوجی کو اون‬
‫کر یں۔ یہ ایک بہترین ٹرپ‪ ۴‬ہیلکز ماڈل ہے۔زمٹ میں اکیڈیمیا پبلک کارپوریٹ زیکڑ زے بہترین زائهسذان‬
‫آتے ہیں اس کے علاوہ زهذه بلوچسان اورکے پی کے زے بھی زائهسذان سام‪ ۴‬ہوتے ہیں۔‬
‫عابذشاخب نے مریذبتایا کہ پاکستان میں یہاں پاکستان میں بہت پوٹیصه‪ ۴‬ہے۔کمی ہے تو مواقع کی۔ہم نے‬
‫زماعت‬
‫زماعت زے مخروم افرادکو بھی مذعوکیا ہے ۔نوجوان ہماراقیمتی اثاثہ ہیں جهھوں نے آگے چ‪ ۴‬کر ملک وقوم‬
‫کی باگ دوڑزهبھالهی ہے اورآگےچ‪ ۴‬کر یہی ایحادات کریں گے‬
‫مارے ہاں پاکستان میں آرایهڈی کو ذاعرذواہ اہمیت نہیں دی جاتی جب میں دواعصاریہ پانچ فیصذ تعلیم پر‬
‫جبکہ اعصاریہ نوفیصذ صرف آرایهڈڈی پرذرچ کیا جاتاہے اس بحٹ کو ڈب‪ ۴‬فگرمیں لے جایا جائے ملائصیا ‪۸۱‬‬
‫فیصذ تعلیم پرذرچ کرتاہے اب ‪ ۸۱۱‬بلین کی برآمذات کرتاہے سری لهکا جیساملک کی برآمذات ‪ ۸۱۱‬بلین‬
‫ڈالرہیں چائهہ میں پرکیپٹا انکم ‪ ۰۷‬ہزارڈالرہے‬
‫آج چیلهحزہیں دونوں زب م‪ ۴‬کر انوویٹ کریں اورانڈزٹری زے بامعهی انٹرایکٹ کریں۔فیکلٹی مہیهے میں ‪۰۰‬‬
‫دن انڈزٹری میں گزارے جز ان کے مسائ‪ ۴‬کو زمحھهے میں مذد ملے گی اوران مسائ‪ ۴‬کوخ‪ ۴‬کرنے میں مذد‬
‫ملے گی ان کے مسائ‪ ۴‬کو ریسرچ پراجیکٹ کا خصہ بهائیں۔ دعاہے کہ قافلہ آگے بڑھتارہے آذرمیں اس زمٹ کو‬
‫آرگهائزکرنے میں رخمت ہللا اورمز ر اسذہ کا سکریہ اداکیا۔‬

‫نسیم صادق ؛ زیکرٹری لائیوزٹاک پهحاب‬


‫نسیم شاخب نے کہا کہ موجودہ تخقیق زے بڑے اوروزیع پیمانے پرتخقیق زے فائذہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔‬

‫زیشان خلیل‪،‬صدر لاہورایوان وصهعت تجارت‬


‫انھوں نے تقریرکرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ زے ایم اویوکرزکتے ہیں ہمارے پلیٹ فارم کو ازتعمال کریں ٹیم بھیحها‬
‫چاہیں تو بھیحیں‬
‫انھوں نے کہا کہ میرابورنگ لیکچرہے لیکن ٹاپک بورنگ ہے لیکن زن لیں‬
‫میری عزت ہوگی۔ اس دوران فرح سکوری نے مزاخمت کرتے ہوئے سورکرتے‬
‫علباء وعالبات کو تهبیہ کرتے ہوئے ذاموش رہ کرتقریرزهی جائے۔‬

‫جہاں م‪ ۴‬کر کام کرزکیں ہم کام باہمی عورپرکام کریں گے ۔ہم ٹیکهالوجی‬
‫ڈویلپمهٹ کے ایریازمیں کام کرزکتے ہیں‬
‫ای‪ ۴‬سی سی آئی اکیڈیمیاانڈزٹری لهکیحزڈیولپ کرنے میں یقین رکھتی ہے اورمغلوبہ مقاشذ خاش‪ ۴‬کرنے‬
‫میں یقین رکھتے ہیں‬

‫ڈاکٹرمارٹن کهگ‬
‫ڈاکٹرمارٹن نے اپهی تقریر کے آغازمیں ہی مہمان گرامی کو زلام کیا‬
‫اورخاضرین کی جانب زے بھرپورانذازمیں وعلیکم السلام کہا گیا۔انھوں‬
‫نے کہا کہ میرانام مارٹن کهگ ہے اورمیں یہ الفاظ اور ڈاکٹرذلیق الزمان‬
‫کو ٹریبوٹ پیش کرتاہوں۔میرا سوق اورجستحو ٹیکسٹائ‪ ۴‬ہے پاکستان‬
‫اورامریکہ دونوں ہی اکیڈیمیااورانڈزٹری کے خوالے زے کام کررہے ہیں ہم‬
‫نے پهحاب یونیورزٹی کے پروگرام شروع کیا تاکہ انحهئرزکو ٹرین کیا جائے‬
‫اورٹیکهالوجی کو بھی پروموٹ کیا جائے‬
‫یہ بات لائق تخسین تھی کہ زمٹ میں بین الاقوامی زغد پرمهذوبین‬
‫کوبھی مذعوکیا گیا جز زے اس زمٹ کو ایک زهذکی سی خیجیت خاش‪ ۴‬ہوئی‬

‫ڈاکٹرمهظورزومرو ‪ ،‬ای سی او اکهامک کوآپریصن اّرگهائزیصن ‪،‬زابق چیئرمین پاکستان زائهز فاونڈیصن‬
‫اپهی تقریر کے آغازمیں انھوں نے کہا کہ کچو سرگرمیاں ایسی ہوتی‬
‫ہیں جن کو انفرادی عورپرنہیں کیا جازکتا جیسا کہ میگا‬
‫پراجیکٹ۔میں نے اربن ٹیکهالوجی پرکام کیا ہے ۔ہم یو ایم ٹی کے زاتو‬
‫م‪ ۴‬کر ایران میں دوپراجیکٹ لیکر گئے تھے ۔‬
‫مریذکہا کہ ہم زائهز کونچلی زغد (گراس روٹ لیول) پرلے کرگئے ہیں ۔ زکول کی زغد پر زائهز کی‬
‫تعلیم دی جانی چاہئے ۔ڈاکٹرزومرونے کہا کہ ہمیں اپهی تاریر کو نہیں بھولها چاہئے ہمیں اپهی زائهسی تاریر‬
‫پربھی نظررکھهی چاہے ۔‬
‫زکول اورکالحز میں زائیهز کی تعلیم کو پیٹهائز کیا جانا چاہئے‬

‫ڈاکٹردمحم علی ‪،‬رئیس جامعہ ‪،‬جی سی یونیورسٹی فیصل آباد‬


‫شرکاء وخاضرین مہمانان گرامی کی تقریروں زے‬
‫بورنظرآرہے تھے وی سی شاخب نے خاضر ین کی اس‬
‫کیفیت کو بھانپتے ہوئے کہا محھے پتہ ہے کہ آپ بورہورہے‬
‫ہیں اورکہ رہے ہوں گے جان چھڈوجی۔ وی سی شاخب نے‬
‫اپهے پرجوش انذازمیں خاضرین کو گرمائے رکھا‬
‫اورمدتصربات کی اورانتہائی عقلمهذی زے اپها پیػام زب‬
‫تک پہهچادیا بھی دیا ۔انھوں نے بتایا کہ میں پهحاب‬
‫یونیورزٹی کا ہی گریحویٹ ہوں ۔میں اپهی درزگاہ‬
‫کوزلام پیش کرتاہوں ۔انھوں نے کہا کہ ہمیں یہ دیکھها‬
‫چاہئے کہ ہماری ضروریات کیا ہیں ہمارے چھوٹے چھوٹے مسائ‪ ۴‬ہیں ۔مریذ یہ کہا کہ ہمارے ہاں بے پهاہ ٹیلهٹ‬
‫موجودہے بز اگرضرورت ہے توصرف راہمهائی اورلیڈرسپ کی ۔یہاں وی شاخب اورازاترہ موجودہیں‬
‫مقصذ یہ ہے کہ ہم آپ (علباوعالبات) کو زیذھے رزتے پرڈالیں تاکہ آپ اپهی مهزل کو پالیں۔اپهی تقریر کے‬
‫اذتتام پرانھوں نے سرائیکے کے مصہورساعر کا امیذافزا نظم بھی زهائی جز زے خاضرین بہت مخظوظ ہوئے‬
‫ہمارے لئے یونیورزٹی کے اورک ڈیپارٹمهٹ بہت ضروری ہے۔آپ علباء کے پاس بزنز آئیڈیازہیں یہ دیکھا جائے‬
‫کہ زائهز کو کیسے پروموٹ کیا جائے اس میں انویسٹ کرنے کی ضرورت ہے‬
‫تمام یونیورزٹی کا ایک دوسرے کا آپز میں لهک ہونا بہت ضروری ہے۔اور یہ دیکھها بہت ضروری ہے کہ‬
‫یونیورزٹی کی تخقیق کو کیسے کمرسلائزکرنا ہے‬
‫انھوں نے جتے جاتے خاضرین کی بوریت کو دورکرنے کے لئے سحاع ساکر کا کلام بھی زهایا کہا کہ میں جامعہ‬
‫کا ممهون رہوں گا کہ انھوں نے محھے مذعوکیا۔ ہللا آپ زب کو ذوش رکھے ذوسیاں بانٹهے کا شرف دے‬

‫ڈاکٹرذکریا ذاکر رئیز جامعہ پهحاب یونیورزٹی لاہور‬


‫ڈاکٹرذکریا ذاکر نے اپهے مدصوص زماجی علمی‬
‫پز مهظرمیں زماجیات اورزائهسی علم کے تعلق‬
‫کو بڑے اچھے انذازمیں پیش کیا انھوں نے کہا کہ‬
‫اکیڈیمیا انڈزٹری لهکحز اورانوویصن ایک بہت اہم‬
‫ٹاپک ہے یونیورزٹیاں نئے علم کوجهم دیتی ہیں ۔‬
‫معاشرے کو کو علمی زائهز زے ازتفادہ خاؒش‪۴‬‬
‫کرنا چاہئے جبکہ دوسری عرف زائهز نالح زے‬
‫فوائذبھی خاش‪ ۴‬کرتی ہیں۔‬
‫معاشرہ اورزائهز اگرآپز میں لهک کرلیں تو‬
‫ہمارے کئی معاشی معاشرتی زماجی مسائ‪ ۴‬خ‪۴‬‬
‫ہوزکتے ہیں۔ہمارے معاشرے میں زائهسی علم کی اہمیت نہیں ہے ۔ہمارے نالح پیذاکرنے والے ادراوں میں‬
‫کچو مسائ‪ ۴‬ہیں ہم لوگوں کو بهیادی زہولیات فراہم نہ کرزکے نہ ہی ہمارے ہاں شاف پانی تک مہیا ہے۔ہم‬
‫میں رواداری نہیں ہے یہ زب ہمارے رویوں اورزوچ کی عکاسی کرتی ہیں ہمارے معاشرے میں علم کی‬
‫اہمیت وقذرنہیں ہےجز کی وجہ زےزائهیسی زوچ کو پروان نہ چڑھازکے جز کی وجہ زے تدلیق بھی کم‬
‫ہوئ۔ ۔انھوں نے عصرخاضرزے مجال دیتےہوئے کہا غربت اورتصذد کے علاوہ عذم برداست کا رویہ عام ہے۔‬
‫سذات پسهذانہ رویہ رویہ زوزائٹی میں فروغ پاچکاہے ۔یہ ہماری ناکامی ہے کہ ہم زائهسی علم کو‬
‫معاشرے میں رواج نہ دے زکے۔‬
‫ہم نے زائهسی علوم کو شهفی برابری اورفرق ‪،‬غربت کو ذتم کرنے کے لئے ازتعمال نہ کیا ۔اذیرمیں خاضرین‬
‫زے سئیرکرتے ہوئے کہا کہ اس عرح کے پروگرام اکیڈیمیا انڈزٹری لهکحزکومظبوط کریں گے ۔ان زب کو‬
‫معاشرے کی بہتری کے لئے لهک کرنے کی ضرورت ہے تاکہ معاشرے کو بھی مین زٹریم پرلایا جسکے ۔اگر‬
‫یونیورزٹی کوانسانوں اورمعاشرے کی بہتری کے لئے ازتعمال نہ ہوں زکیں تووہ یونیورزٹی کہلانے کی‬
‫خقذارنہیں‬
‫وزٹ زٹال وزٹ‬
‫افتتاخی تقریب کے بعذ مہمان ذصوصی اوردیگرمہمانان گرامی کو زٹال کو دورہ کروایا گیا اوروہاں‬
‫پرپوزٹرڈزپلے اورعملی عورپرٹیکهالوجی اورپروٹوٹائپ ڈزپلے تھا۔بهیادی عورپر یہ جوہرقاب‪ ۴‬کی کہکصاں‬
‫ثابت ہوئی تھی۔نوجوان علباء اورعالبات ‪،‬موجذین ریسرچر اورپروفیسر نے اپهی اپهی ٹیکهالوجی کی‬
‫پریزیهٹصن کی ہوئی تھی اس کے متوازی عورپرایک ٹیم مصتم‪ ۴‬تھی‬
‫جوپیش کی جانے والی ٹیکهالوجی کی ازیسمهٹ کررہی تھی اوراس کے لئے جانچهے کے لئے راہهما اشول وضع‬
‫کئے ہوئے تھے ۔جن میں ازکے معاشری اثرات ‪،‬معاشرے کے فوائذ‪،‬زستی ٹیکهالوجی اورروزگار کے مواقع جیسے‬
‫اشول وضع کئے گئے تھے۔جن کی بها پر اول دوم زوئم آنے والی ٹیم کی ٹیکهالوجی کوجانچا گیا اوراس کے‬
‫معاشرے افراد اورانڈزٹری پر پڑنے والے مجبت اثرات کا جائزہ لیا گیا نیزیہ کہ معاشی عور پر اس کے کیا فوائذ‬
‫ہیں‬

‫سمٹ کے مختلف سیشن کی حسن ترتیب‬


‫کوئی بھی تقریب کسی ذاص مروجہ عریقہ کاراوراشول اورایحهڈا کے تخت مهعقذہوتی ہے دودن کی زمٹ‬
‫کو مدتلف زیصن میں تقسیم گیا تھا۔جسی کی مدتصر عور آگاہی ذی‪ ۴‬میں دی جارہی ہے تاکہ زمٹ کے‬
‫پز مهظراورپیصن مهظرکو زمحھهے میں مذدم‪ ۴‬زکے‬
‫مدتلف زیصن ہرزال کی زمٹ کے مستق‪ ۴‬خصے ہوتے ہیں جن میں پاکستان کے ابھرتے مسائ‪ ۴‬اورزیکٹرمیں‬
‫ہونے والی نمایاں ترقی جذیذ رخحانات پر بخث ومباخجہ کیا جاتاہے اس میںپی ایچ ڈی‬
‫زکالر‪،‬پروفیسر‪،‬زائهسذان علباء عالبات اپهے اپهے مقالہ جات پڑھتے ہیں اوراس کے بعذ زوال وجواب کا‬
‫زلسلہ ہوتاہے۔یہ ایک اچھا زلسلہ ہے جز میں مخققین سائقین اپهی علمی پیاس بحھاتے ہیں۔ ہرزیصن میں‬
‫متعلقہ موضوعات پرزیرخاش‪ ۴‬بخث کی گئی۔‬
‫اعلی زغد‬
‫ٰ‬ ‫ازکے زاتو زاتو اکیڈیمیا انڈزٹری لهکحزپرمدتلف زیصن کا انعقاد بھی کیا گیا جز میں‬
‫پرمهصوبہ جات بهائے جاتے ہیں اورمستقب‪ ۴‬میں م‪ ۴‬ج‪ ۴‬کرکام کرنے لائخہ عم‪ ۴‬عے کیا جاتاہے۔جبکہ اس کے‬
‫متوازی عورپرٹیکهالوجی کا ڈزپلے بھی کیا گیا‬

‫درج ذی‪ ۴‬مدتلف زیصن کی مدتصرعورپرمعلومات سئیر کی جارہی ہے تاکہ قارئین کو آگاہی‬
‫خاش‪ ۴‬ہو زکے‬

‫روزاول۔ ‪ ۷‬مارچ ‪۸۱۰۲‬‬


‫ّ‬
‫پہلے دن زرعی ‪،‬ٹیکسٹائ‪،۴‬کیمیک‪،۴‬اورآئی سی ٹی‪،‬فوڈ‪،‬زمارٹ زیٹیز‪،‬انڈزٹری‪ ۴‬پروڈکٹیویٹی اورتعلیم پرمقالہ‬
‫جات پڑھے گئے‬

‫‪Session 1:In Augration‬‬


‫اس زیصن میں اورک کی ڈائریکٹرکا افتتاخی زیصن زے ذغاب ہوتاہے اورازکے زاتو آئی آرپی کے سی ای‬
‫واورڈائریکٹرجهرل نے ذغاب کیا اورایوان شعهت وتحارت لاہورکے شذرنے ذغاب کیااس کے بعذمدتلف‬
‫مہمانان گرامی نے ذغاب اورمدتصرتقریرکی ۔مدتلف جامعات ‪،‬تخقیقاتی ادروں انڈزٹری اورزائهسذان‬
‫ذغاب کرتے ہیں اسی عرح سرکاری ادارو زے بھی مذعو کیاجاتاہے‬
‫اس کے بعذٹیکهالوجی نمائش کا باقاعذہ انتظام کیا جاتاہے اورشرکاء اورمہمان ذصوصی اوردیگرمہمان زٹال‬
‫کا دورہ کرتے ہیں اورانھیں زائهسذانوں کی عرف زے بهائی گئی پراڈکٹ‪،‬مفیذ ایحادات پروٹوٹائپ ماڈل‬
‫اورپوزٹرآئیڈیاز کے متعلق بریفهگ دی جاتی ہے اورکچو ٹیکهالوجی کا مظاہرہ بھی کروایاجاتاہے اوراس دوران‬
‫زوال جواب کازلسلہ ہوتاہے اورمفیذ معلومات ایک دوسرے زے سئیر کی جاتی ہے‬
‫یہ زب یونیورزٹی کے کوریڈومیں لگائی گئیں تھیں۔‬
‫اس پوری زمٹ کو پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا کی جانب زے رپورٹ بھی کیا گیا اورازکی پروزیڈنگ بھی کی‬
‫جاتی ہے‬

‫‪Session 2: Role of Policy on Science,Technology & Innovation‬‬


‫اس زیصن میں زائهز ٹیکهالوجی انوویصن کے خوالے زے پبلک پالسیز پبلک پالیسی پرزیرخاش‪ ۴‬گفتگوکی‬
‫جاتی ہیں اورزفارسات مرتب کی جاتی ہیں اورازے رفا انٹرنیصه‪ ۴‬یونیورزٹی نے آرگهائزکیا تھا‬
‫انوویصن کو پروموٹ کرنے کے خوالے معاشی پالیسیوں اورازکے اثرات کا جائزہ لیا گیا اورٹیکز وڈیوٹی کے‬
‫نفاذکے خوالے زفارسات مرتب کی گئی تاکہ پاکستان میں ٹیکهالوجی کوکیسے فروغ دیا جازکتاہے‬

‫‪Session 03:Popularizing Science through Science Communication‬‬


‫اس زیصن میں اس بات پرزیرخاش‪ ۴‬بخث کی گئی تھی کہ کیسے میڈیا پاکستان اوربین الاقوامی‬
‫عورپرزائهز اورٹیکهالوجی کو فروغ دے زکتاہے‬
‫اس زیصن کو ٹیکهالوجی زٹی نے آرگهائزکیا‬

‫‪Session 4:IP Policy for Research Commercialization‬‬


‫اس زیصن کو یونیورزٹی آف میهحمهٹ ایهڈٹیکهالوجی لاہورکے سعبہ زاتو کی جانب زے انعقادکیا گیا تھا‬
‫اس زیصن کے تخت ان نکات پربخث کی گئی کہ پاکستان میں کیسے خقوق دانصوران یعهی آئی پی پالیسی‬
‫کےماڈل پربخث کی گئی اوراس ضمن میں ازکے نفاذکے خوالے زے درپیش مصکلات وچیلهحزپربات چیت کی‬
‫گئی ۔اس زیصن میں مدلتف یونیورزٹیوں کے اورک سعبہ جات کے سربراہان کو مذعوکیاگیا تھا‬

‫‪Session 5: Meeting of Business Incubation Centers on "How to promote‬‬


‫"‪entrepneurship in graduates‬‬
‫اس زیصن کو باقاعذہ عورپر یونیورزٹی آف یونیورزٹی آف میهحمهٹ اورٹیکلهالوجی لاہوراورپهحاب‬
‫یونیورزٹی کے سعبہ ایم بی ای نے مصترکہ عورپر کیا ۔اس زیصن میں گریحوایٹ علباء میں بزنز آئیڈیاز‬
‫اورعلباء کی کاروباری شلاخیتوں کو پروان چڑھانے کے لئے بات چیت کی گئی‬

‫‪Session 6: Technologies for Sustainable Agricultre‬‬


‫اس زیصن کو یونیورزٹی آف سرگودھا زے ایگریکلچر کالح نے آرگهائز کیا اس زیصن میں زرعی انڈزٹری کے‬
‫لئے ٹیکهالوجیزکو پیش کیاگیا اس زیصن میں انڈزٹری کی جانب زے بھی شرکت کو یقیهی بهایاگیا‬

‫‪Session 7:Technologies for Value Added Textile Sector‬‬


‫اس زیصن کویونیورزٹی آف میهحمهٹ ایهڈٹیکهالوجی لاہور کے زکول آف ٹیکسٹائ‪ ۴‬کی جانب زے آرگهائزکیا‬
‫گیا‬
‫اس میں ٹیکسٹائ‪ ۴‬زیکٹرکے لئے مفیذ ٹیکهالوجی پربخث کی گئی اورکچو خ‪ ۴‬پیش کئے گئے‬

‫‪Session 8 : Technologies for Mineral Based Chemicals and Materials‬‬


‫اس زیصن کوجی سی یونیورزٹی لاہورکے سعبہ کیمیا نے آرگهائزکیاتھا اس زیصن کے تخت کیمیک‪ ۴‬اورمیٹرئی‪۴‬‬
‫انڈزٹری کے خوالے زے ٹیکهالوجی پیش کی گئی اوران کے کچو مسائ‪ ۴‬کااخاعہ کیا گیا‬

‫‪Session 9:Technologies for ICT Sector‬‬


‫اس زیصن کوآرگهائزکرنے میں انسٹی ٹیوٹ آف زپیز ٹیکهالوجی نے اہم کرداراداکیا اس زیصن میں‬
‫انفارمیصن کمیونی کیصن اورٹیکهالوجی زے متعلق ٹیکهالوجی کو پیش کیا گیا اوراس زے متعلقہ انڈزٹری کے‬
‫کچو مسائ‪ ۴‬کے خ‪ ۴‬کی عرف پیش قذمی کی گئی‬
‫تمام زیصن متوازی عورپرچ‪ ۴‬رہے تھے اوران کا انقعاد کروایاگیا اوراس میں علباء پروفیسزر‪،‬موجذ‬
‫زائسهذان اورزنذگی کے متعلقہ سعبہ جات کے ماہرین اورلوگوں نے بھرپورشرکت کی‬

‫‪Session 10:SATHA Innovation Awad+ NetWorking Dinner‬‬


‫پہلے دن کا آذری زیصن‬
‫اس زیصن کا انعقاد یونیورزٹی آف میهحمهٹ ایهڈٹیکهالوجی کے سعبہ زاتو کی جانب زے کروایاگیا ۔ اس‬
‫میں مقامی زائهسذانوں کی جانب زے کامیاب ٹیکهالوجی کی کہانیاں شرکاء زے سئیر کی جاتی ہیں۔ یوارڈ‬
‫ان کو دیاجاتاہے جهھوں نے انفرادی عورپر یاآرگهائزیصن کی زغد پراپهی ٹیکهالوجی تخقیق انوویصن کے‬
‫ذریعے معاشی اورمعاشرتی اثرات چھوڑے ہوں‬
‫یہ ایوارڈ میڈل‪ ،‬سرٹیفیکیٹ ‪،‬تعریفی ازهاد یا نقذی کی شورت میں دیا جاتاہے۔اس زے شرکاء کوایک پلیٹ‬
‫فارم پر نیٹ ورکهگ کا موقع م‪ ۴‬جاتاہے۔اس کے مہمان ذصوصی ریکٹرپروفیسر ڈاکٹرخسن شہیب مرادتھے ۔‬
‫زیصن کے اذتتام پرمہمانوں کو پرتکلف عصائیہ پیش کیا گیا‬
‫روزثانی‬
‫‪Session 11: Fund Winning Opportunities for Academia & Industry‬‬
‫اس زیصن کے آرگهائز پاکستان زائهز فاونڈیصن تھی‬
‫اس زیصن میں اس بات پربخث کی گئی کہ اعلاقی تخقیق کے لئے کیسے موثرپروپوزل کو بهایا جازکتاہے‬
‫تاکہ فهڈخاش‪ ۴‬کیے جازکیں اس زلسلہ میں تمام ٹپز ٹیکهیک پربات کی گئی‬

‫‪Session 12:National Workshop on Organic Food & Health :Avenues for‬‬


‫‪Innovation & Entrepreneurship‬‬

‫پاکستان کونس‪ ۴‬آف زائهز ایهڈٹیکهالوجی نے اس زیصن کا باقاعذہ عورپرانعقادکیا نامیاتی فوڈ اورشخت‬
‫کے نام زے ورکصاپ ہوئ اوراس میں انوویصن اورکاروبارکے مدتلف ذاویوں اورمواقع پربخث کی گئی‬

‫‪Session 13: Innovative Technologies for Food Sector‬‬


‫اس زیصن کو پهحاب یونیورزٹی کے سعبہ آئی اے جی ایز اور اور این اے ایف ایز نامی ادارہ نے مصترکہ‬
‫عورپر ازکا انعقاد کیا‬
‫اس زیصن کے تخت فوڈ پروزیسهگ انڈزٹری زیکٹرکے لئے مدتلف ٹیکلهالوجی کے ذریعے ان کے مسائ‪ ۴‬کے خ‪۴‬‬
‫پیش کئے گئے‬

‫‪Session 14:Technologies for Agriculture Engineering‬‬


‫اس زیصن کا آغازاورانعقاد بہاءالذین ذکریایونیورزٹی کے سعبہ ایگری کلچر انحهرئهگ نے کیا تھا‬
‫اس میں ایگری کلچرانحهرئهگ انڈزٹری کے مسائ‪ ۴‬کے خوالے زے ٹیکهالوجی اورخ‪ ۴‬پیش کئے گئے‬

‫‪Session 15:Technologies for Smart and Sustainable Cities‬‬


‫اس زیصن کا انعقاد یونیورزٹی آف میهحمهٹ ایهڈٹیکهالوجی کے سعبہ زمارٹ زٹی ریسرچ فورم ‪،‬زیپ نے‬
‫م‪ ۴‬ج‪ ۴‬کر باہمی استراک زے کامیاب انعقادکیا‬
‫اس زیصن کے تخت عصرخاضرمیں جذیذ سہروں کے مسائ‪ ۴‬اوران کے خوالے زے موثرٹیکهالوجی اورخ‪ ۴‬پیش کئے‬
‫گئے جذیذ سہرعصرکا تقاضہ ہیں‬

‫‪Session 16: Business Plan Competition‬‬


‫اس زیصن کا انعقاد پهحاب یونیورزٹی کے سعبہ ایم بی ای اوریونیورزٹی آف میهحمهٹ ایهڈٹیکهالوجی نے‬
‫باہمی عورپرکروایا‬
‫اس زیصن میں مدتلف یونیورزٹیوں زے آئے ہوئے علباء اورعالبات نے اپهے اپهے نئے کاروباری آئیڈیاز‬
‫اوران کے پلان پیش کیا گیا کہ کیسے نئے کاروباری مواقع کو تلاش کرکے ان کوشروع کیا جازکتاہےاس مقابلے‬
‫میں بہت بزنز پلان زامهے آئے‬
‫اس زے علباء کی چھپی ہوئی کاروباری شلاخیتں اورآئیڈیاززامهے آئے۔‬

‫‪Session 17: Technologies for Industrial Productivity & Efficiency‬‬


‫اس زیصن کو پائیڈ نے آرگهائزکی۔اس زیصن کے تخت مدتلف شهعتوں کے پرازیز ڈیزائن اورنظام کے خوالے‬
‫زے مدتلف ٹیکهالوجی اورانڈزٹری کو درپیش چهذمدتلف مسائ‪ ۴‬کو ڈزکز کیا گیا اوران کے خ‪ ۴‬کوپیش کیا‬
‫گیا‬
‫‪Session 18 : Technologies for Education Sector‬‬
‫اس زیصن کو ملٹی پلائی ایحوکیصن نامی ادارہ نے آرگهائزکیا اوراس کے تعلیمی سعبے میں ٹیکهالوجی کے‬
‫فروغ پرزیرخاش‪ ۴‬تبصرہ کیاگیا اوراس زیکٹرکی بہتری کے لئے مدتلف جذیذ اذتراعی خ‪ ۴‬پیش کئے گئے‬

‫‪Session 19 : Closing Session‬‬


‫یہ بهیادی عورپراذتتامی زیصن تھا جز میں پهحاب یونیورزٹی کے سعبہ اورک کی جانب زے زمٹ کی‬
‫مدتلف سرگرمیوں کی جھلک کو پیش کیا گیا یہ ویلکم ایڈریز تھا۔اذتتام پرجیتهے والے کامیاب امیذواروں کے‬
‫لئے نقذی پیش کی گئی ازکے زاتو خوشلہ افزائی کے لئے سرٹیفیکیٹ ازهادبھی پیش کی گئیں‬
‫تقریب کے اذتتام پرچیف گیسٹ نے ذغاب کیا اس کےمہمان ذصوصی وی سی یواس جهاب‬
‫ڈاکٹرپروفیسرڈاکٹرعلعت پاسا نے ذغاب کیا جبکہ مدتلف یونیورزٹیوں کے وی سی شاخبان کو بھی مذعوکیا‬
‫گیا تھا‬

‫ٹیکهالوجی ڈسپلے‬
‫اس زمٹ کی نمایاں ذصوشیات یہ تھی کہ پورے ملک کے عول عرض زے مدتلف جامعات اوراداروں نے‬
‫اپهے اپهے زٹال لگائے ہوئے تھے ۔آئی آرپی کی ٹیم نے ہرزٹال کی میڈیا کوریح کی۔ زٹال اورٹیکهالوجی کی‬
‫ویڈیو بھی بهائی تاکہ ازکو قومی اوربین الاقوامی زغد پر متعارف کروایا جازکے۔‬
‫ذواتین کی اکجریت بھی اس زمٹ میں خصہ لے رہی تھی انھوں نے اپهی ٹیکهالوجی کی نمائش کی ہوئی‬
‫تھی اوروہ کسی عورپرنوجوانوں علباء زے اس میذان میں پیچھے نہ تھیں اوراس دن عورتوں کے دن کے‬
‫خوالےزے بھرپورنمائهذگی کرتی دکھائی دے رہی تھیں۔ یہ ملک کا جوہرقاب‪ ۴‬ہیں‬
‫مہمانان گرامی نے ایحادات ایپز پروٹوٹائپ اوران کی زائسهی کاوسوں کو مخهت کو سراہا اورمفیذ مصوروں‬
‫زے نوازا اورکچو پر تهقیذی نکتہ نظرزے جانچا جز زے ان کو اپهی ایحاد وپراڈکٹ کو بہتربهانے میں مذد ملے‬
‫گی!‬
‫بہرخال یہ ایک محموعی عورپر اکیڈیمیا انڈزٹری خکومتی پارٹهرسپ کا بہترین محموعہ تھا۔زٹال‬
‫پریونیورزٹی کے علباء نے پورادن وزٹ کیا اورمعلومات لیتے رہے‬

‫دیگرسٹال‬
‫شرکاء کی رہمهائی اورمعلومات کے لئے علیخذہ زے ہیلپ زیهٹریا زٹال بھی لگایاتھا جز میں سام‪۴‬‬
‫رضاکارومعاونین نے شرکا ء کو معلومات بہم پهچائی‬
‫فوڈ زٹال‬
‫شرکاء کی کھانے پیهے کی ضروریات نیز لرت ودہن کے لئے کھانے پیهے کی اسیاء کے زٹال بھی لگائے تھے جن میں‬
‫فروٹ چاٹ کافی چائے دیگراسیاء بھی موجود تھیں۔‬
‫بک زٹال‬
‫نوجوانوں ادب کی ترویح کے لئے چهذکتب کے زٹال بھی لگائے گئے تھے تاکہ کتاب دوزتی کو پروموٹ کیا‬
‫جازکے۔علباء وعالبات نے ادبی زائهسی اوراکهامکز زے متعلقہ کتب کی ذریذای کی ۔یہ امرباعث اعمیهان‬
‫ہے کہ ہمارے علباءوعالبات میں کتب بیهی کا سوق پایا جاتاہے جو کہ ایک شختمهذانہ سرگرمی ہے‬

‫علباء کی نفسیاتی وتعلیمی مسائ‪ ۴‬وکیرئیر ڈویپمهٹ کا زٹال‬


‫پهحاب یونیورزٹی کے سعبہ کلیهک‪ ۴‬زائکالوجی کا بھی زٹال موجود تھا جہاں پرعلباء وعالبات کی نفسیاتی‬
‫عریقہ زے تھراپی کے خوالے رہهمائی کی جاتی رہی اوران کے تعلیمی اورپروفیصه‪ ۴‬کے خوالے زے معلومات‬
‫اورکونسلهگ کی جاتی رہی تھی جو کہ ان کی کئرئیر کونسلهگ میں بہت اہم عهصرہے‬

‫ایجاد واختراع‬
‫بعض مسائ‪ ۴‬رخمت اورزخمت ہوتے ہیں جن کے انذرہی ازکا خ‪ ۴‬پهہاں ہوتاہے بز اس کے لئے انسانی عق‪۴‬‬
‫اورسعورکی اسذضروری ہوتے ہے یہی مسائ‪ ۴‬بعض اوقات انسان کی روزی روٹی بهکرنعمت ثابت ہوتے ہیں ۔‬
‫ملک کے چاروں کونوں زے ہونہارعلباء وعالبات کی کہکصاں جمع تھی جهھوں نے اپهے اپهے سعبہ جات میں‬
‫مفیذ ایحادات کی تھیں کچو کے پاس آئیڈیازتھے توکہیں پروٹوٹائپ بھی دکھائی کچو آئیڈیازکو‬
‫پوزٹرپرڈزپلے کیا گیا تھا ۔بهیادی عورپریہ ایحادات ہمارے معاشرتی معاشی مسائ‪ ۴‬کی عکاسی کرتی‬
‫دکھائی دیتی ہیں اوران مسائ‪ ۴‬کا خ‪ ۴‬ایحادات کی شورت میں نظرآیا۔ کاروباری خطرات اورمعاشرے کے لئے‬
‫کارآمذ اداروں کے لئے کچو مفیذ ٹیکهالوجی بھی پیش کی گئیں ۔ پاکستان شهعت کو یونیورزٹٰی‬
‫میسرودزتیاب جذیذ ٹیکهالوجی زے ازتفادہ کرنے کی ضرورت ہے۔۔ جذیذ ٹیکهالوجی پر دزترس زے ہی کسی‬
‫معاشرے میں انقلاب برپا کیا جازکتاہے‬

‫تخقیق کسی معاشرے کی علمی فطیلت اورترقی کے لئے اہم ہے ۔علباء وعالبات کی ان کے تعلیم وتخقیق کے‬
‫ذوق کو ابھارنے کی ضرورت ہے۔تخقیق کی عرف لانا ہوگا کائهات کے ُچھپے رازوں کا کھوج لگانا ہوگا۔ زائیهز‬
‫کا اش‪ ۴‬مقصذ انسانی مصکلات کو خ‪ ۴‬کرنا اورانسان پرعلم اورتخقیق کے دروازے کھولها ہے۔‬

‫نئے علوم کی تدلیق کرنا جامعات کا بهیادی فریطہ ہے۔شرکاء اورمدتلف یونیورزٹی کے علباء اورعالبات کی‬
‫ایک کجیرتعذادنے ان ایحادات میں دلچسپی لی اورموجذین زے ان ایحادات کے خوالے زے اپهے ذہهوں میں اٹھهے‬
‫والے زوالوں کے جوابات بھی خاش‪ ۴‬کئے۔ ۔یہ چیزظاہرکرتی ہے کہ پاکستانی نوجوان علبا وعالبات میں بے‬
‫پهاہ شلاخیتیں بذرجہ اتم پائ جاتی ہیں۔ یوں ملک وقوم کی ترقی زائیهسی علم اورنوجوانوں زے ہی ممکن‬
‫ہے۔ ملک کی ترقی ازتخکام اورمستقب‪ ۴‬ان نوجوانوں باشلاخیت کے ہاتو میں ہے۔ یہ بات اظہرمن الصمز‬
‫ہے نوجوان ہی اشلی اور خقیقی سرمایہ ہیں۔ یہ امرانتہائی ذوش آئیهذ ہے کہ کہ عالبات اور علباء کی‬
‫کجیرتعذانے اس زمٹ میں خصہ لیا اورانواع واقسام کی ایحادات کی نمائش کی ۔بعض اداروں اور جامعات‬
‫کے کچو علبات دیگروجوہا ت کی بهاپرعذم شرکت زے مخروم رہ گئے!‬

‫گلہائے رنگ زے ہے زیهت چمن‬


‫اے ذوق اس جہاں کو ہے ذیب اذتلاف زے ہے‬
‫تہریب نسواں‪۰۳۸۲ ،‬‬
‫ہمارے ملکی سائهسدان اور ان کی چهدمفید اورکارآمد ایجادنو‬
‫جمعرات کو علباء اورمقامی افراد نے بھی زٹال کا دورہ کیااورمخقیقین ریسرچ آفیسر‪،‬موجذ‪،‬تخقیقاتی اداروں‬
‫‪،‬شهعتی نمائهذوں پروفیسر زمعیت کئی افرادنے زٹال کا دورہ کیا اورپیش کی گئی پراڈکٹ اورٹیکهالوجی کا‬
‫مصاہذ کیا‬

‫روبوٹ ٹیکهالوجی‬

‫‪All Ears‬‬
‫زماعت اوربصارت زے مخروم افرادکے لئے بھی ایپز اورٹیکهالوجی پیش کی گئیں اوران کے روزمرہ مسائ‪ ۴‬کے‬
‫خ‪ ۴‬کا اخاعہ کیا گیا۔ پصاوریونیورزٹی کے عالب علم نے بہرے لوگوں کے لئے ایک آلہ بهایا کیونکہ فائرنگ کی‬
‫آوازنہیں آتی‬
‫ذغرے کی جگہ پر فلیش کرتاہے اورزاونڈکی تیزآوازہوجاتی ہے موبائ‪ ۴‬پر یہ فری ہے اوراین جی اوزے م‪۴‬‬
‫زکتاہے‬
‫اس کے علاوہ لکھا ہواپیػام آوازکی سک‪ ۴‬میں وائز بولتاہے‬

‫سمارٹ سٹی‬
‫البراق‬
‫موبائل ایپلی کیشهز‬
‫گیس سلهڈر ایل پی جی (ری فلر) ٹیکهالوجی‬
‫زب ٹیکهالوجی کی مدتصراویڈیو تعارف بھی سام‪ ۴‬کیا جائے تاکہ ایک ہسٹری بھی بهتی رہے۔اپلی کیصن‬
‫بتاتی ہے کہ اب کتهی گیز رہ گئی ہے‬

‫زمارٹ فیکٹری‬
‫ایز ایم ای زیکٹرازکی پروڈکٹی وٹی ایفی سیهسی کو بہترکرنے کے لئے ایپز ڈئزائن کی گئیں‬
‫ڈیهگی کٹ (آل ان ون)‬

‫ریصم کے کیڑے اورریصم تیارکرنے کی مصین‬


‫سترمرغ کے خوالے زے‬
‫ُ‬ ‫یونیورزٹی میں پہلی دفعہ شرکاء وزیٹرکے لئے پهحاب کے زرعی مخکمہ کی جانب زے‬
‫آگاہی زٹال‬
‫زٹال بھی لگایا گیا جہاں علباء ولوگوں نے معلومات لیں۔شرکاء کوبتایاگیا کہ سترمرغ کا گوست ‪۳۱‬‬
‫فیصذچکهائی زے پاک ہوتاہے یہ دل زے متعلقہ کئی بیماریوں کا علاج کا خ‪ ۴‬بھی ہے۔ انسانوں کے مابین‬
‫جانوروں کی موجودگی زے شرکاء بہت مخظوظ ہوئے اوران کے زاتو زیلیفی بھی بهاتے رہے‬

‫نہیں ہے کصت بڑی نم ہے زاقی‬


‫ذرا‬
‫نوٹ‪:‬آئی آرپی زے اس زمٹ میں پیش کی گئی دیگر ٹیکهالوجی کی تفصی‪ ۴‬اوردیگر متعلق معلومت رابغہ‬
‫کرکے لی جازکتی ہیں‬
‫اختتامی تقریب وتقریب انعامات‬
‫مدتلف اداروں جو کہ بغورزپانسر بھی تھے ان کی عرف زے اول دوم زوئم آنے‬
‫امیذواروںکوکیش ایوارڈ دئے گئے ور انکی خوشلہ افزائی کے لئے سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے گئے‬
‫!اوربعض زائهسذانوں کو ذذمات اوراعزازکے عورپرتوشیفی سیلڈوازهاد پیش کی گئیں۔بعذ میں‬
‫مہمان ذصوصی کو ذصوصی سیلڈ پیش کیا ۔ آئی آر پی ٹیم ‪،‬مهتظمین اورآرگهائزکی مخهت‬
‫اورذذمات کو سراہتے ہوئے اعزازی سیلڈ پیش کی گئیں۔‬
‫‪ ۲‬مارچ کو چونکہ ذواتین کاعالمی دن بھی تھا زو اس دن کی مهازبت زے ان کی ذذمات اورکردار‬
‫کو سراہا گیا‬
‫زمٹ کے اذتتامی تقریب میں یونیورزٹی آف ویٹرنری‬
‫ایهڈایهم‪( ۴‬یواس) کے رئیز جامعہ جهاب‬
‫پروفیسرڈاکٹرعلعت نصیرپاسا نے بغور مہمان ذصوصی‬
‫شرکت کی ۔ان کی شرکت بوجہ ٹریفک جام دیرزے ہوئی‬
‫انھوں نے باتوں باتوں‬
‫میں آئیڈیا دیا ہمیں ایسی انوویصن کی ضرورت روزمرہ‬
‫ٹریفکے مسائ‪ ۴‬اورمعلومات ایپ کے ذریعہ فرام کرے‬
‫انھوں نےمریذ کہا کہ اس عرح کے ایونٹ جامعات‬
‫اورشهعتوں کے درمیان تعلق کوفروغ دیتے ہیں۔انھوں نے نحی‬
‫اورعوامی استراک کے زیراہتمام کامیاب ایونٹ کے‬
‫انعقادپرمهتظمین کی کوسصوں کوسراہا اورتعریف کی۔‬

‫تقریب کے اذتتام پر یونیورزٹی کی جهاب زے مہمانان‬


‫گرامی کی لرت دہن کے لئے ہائی ٹی کا انتظام بھی کیا گیا اوریوں تقریب باقاعذہ عورپر اذتتام‬
‫پریرہوئی‬

‫تخائف کچو زیکھتے زکھاتے اپهے تحربات سئیرکرتے‬


‫علباء وعالبات‪ ،‬زائهسذان اوردیگرشرکاء علم کے ٓ‬
‫ہوئے ‪،‬خسین یادیں لئے رذصت ہوئے اورملک وقوم کی ترقی میں اپهے خصے کی سمع جلاتے ہوئے کسی‬
‫نئی مهزل کی عرف رذصت ہوئے۔علباء وعالبات کیش ایوارڈ اورخوشلہ افزائی ملهے پرمسرورتھے۔‬
‫ان کے چہروں پرذوشی کی جھلک اور دمکتے چہرے اس بات کی گواہی دے رہے تھے کہ انھوں نے‬
‫اپهی مخهت کے پھ‪ ۴‬اورکچو مقاشذ کو پالیا ہے اورآئی آر پی کا مقصذ تھا کہ ان کی خوشلہ افزائی‬
‫کی جائے!یوں وہ دل ودماغ میں خسین یادیں زمیٹے ہوئے اورمسقتب‪ ۴‬کے ذواب آنکھوں میں زحائے‬
‫ہهسی ذوشی اپهے گھروں کو رذصت ہوئے اور زیکو زکھاکر پھرکسی نئی مهزل کی عرف گامزن‬
‫ہوگئے!‬
‫آئی آرپی کی پوری ٹیم اس بات کی مبارکبادکی مستخق ہے کہ جهھوں نے اس زمٹ کو کامیاب‬
‫بهانے کے لئے دن رات کوساں رہے بہرخال یہ ایک کامیاب تقریب تھی!آئی آرپی نے ملک کے عول‬
‫وعرض زے آئے ہوئے مہمانوں کی رہائش کے اچھا انتظام کیا ہوا تھا۔زمٹ کو زوس‪ ۴‬میڈیا پرسئیر کیا‬
‫گیا اورپیش کی گئی ٹیکهالوجیزکو نہ صرف زماجستان کی مدتلف ویب زائٹ جیساکہ ٹویٹر‪،‬فیز‬
‫ُبک انسٹاگرام ‪،‬زهیپ چیٹ یوٹیوب پر‪،‬مقامی اورعالمی زغد پرسئیرکیا گیا جز زے پاکستان کا ایک‬
‫زافٹ امیح کو پروموٹ کیا گیا۔پورے ملک میں زائهز اوورٹیکهالوجی کافروغ ہوگا اس زمٹ کے‬
‫اثرات اورکامیابی کا اانذازہ چاروں شوبوں میں مهعقذ ہونے والی انوویصن زمٹ زے لگایا‬
‫جازکتاہے ۔‬

‫ہماری آنکھوں میں جوذواب ہیں وہ زب وعن کےہیں‬


‫یہاں جو گوہر نایاب ہیں زب وعن کے ہیں‬

‫‪######‬‬

‫خاضرین کی زمٹ زے متعلقہ فیڈبیک‪،‬تحاویز اور تحویزکردہ عملی‬


‫زفارسات‬
‫زمٹ کے دوران اوردوران گفتگو‪ ،‬مدتلف زیصن اورفریقین اورعلباء وعالبات زے گپ سپ کے دوران زمٹ کے‬
‫خوالے زے اورفروغ تخقیق وزائهز ٹیکهالوجی اورتخقیق کے فروغ کے لئے مفیذ تحاویززفارسات اورکارآمذمصورہ‬
‫جات زامهے بھی آئے جوقارئین اورمتعلقہ فریقین کے لئے دلچسپی کے خام‪ ۴‬ہوں گے یہ نکات آپ کے لئے‬
‫خاضرذذمت ہیں۔‬
‫ٹیکهالوجی ُبک بهائی جائیں جز میں ہرزائهسذان اورٹیکهالوجی کا تعارف ہو ازکو انگلش اوراردومیں‬
‫تخریرکیا جائے‬
‫علباء اورعالبات کے زائهٹفک آئیڈیازکو پروموٹ کریں‬
‫یونیورزٹی اورازکی تخقیق کو کوگلوب‪ ۴‬نالح کا خصہ بهائیں‬
‫یونیورزٹی کے انذر ایسا ماخول ہو جز میں تذریز وتخقیق اورزیکھهے کے عم‪ ۴‬کو فروغ م‪ ۴‬زکے‬
‫انتظامیہ ریسرچ فریهڈلی پالیسی بهائے‬
‫ایسی تخقیقی سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے جو ملک اورمعاشرے کی ترقی اور معیصت پر مجبت انذازمیں‬
‫اثرکرے‬
‫ڈائریکٹری بهائی جائےٹیکهالوجی بک جز میں ہریونیورزٹی کی ٹیکهالوجی کا تعارف موجودہو۔اس‬
‫ٹیکهالوجی کے چهذ فوائذ اورقوم وملک کو خاش‪ ۴‬ہونے والے فوائذ کاترکرہ ہو‬
‫ملک میں علباء نچلی زغد پرقذرتی ٹیلهٹ کوفروغ دیهے کی ضرورت ہے‬
‫ملکی یونیورزٹیوں کا عملی جامعات بهانے کی عرف قذم اٹھانے کی عصرخاضرمیں بہت بڑی ضرورت ہے‬
‫زمٹ کی کچو تصویری جھلکیاں‬

‫تمت بالدیر‬
‫مصهفین کا مختصرتعارف اورشخصی خاکہ‬
‫رخمت ہللا‪:‬آئی آرپی کے روح رواں اورچیف کوارڈیهٹر اورپاکستان میں تخقیق کے کلچر کے فروغ کے‬
‫لئے عرشہ ‪ ۰۰‬زال زے دن رات مصروف عم‪ ۴‬ہیں ۔پاکستان میں انڈزٹری اکیڈیمیا انڈزٹری لهکحز‬
‫اورانوویصن زمٹ ان کے زرذیزذہن کی اذتراع ہے۔اب تک کئی جامعات ‪،‬انڈزٹری ‪،‬پبلک زیکٹر نحی‬
‫اداراوں کے زاتو ملکر کئی تخقیقی پروگرام کانفرنز ورکصاپ زیمیهار کا کامیابی زے‬
‫انعقادکرواچکے ہیں۔ان کامخبوب موضوع ٹیکهالوجی میهحمهٹ ہے۔‬

‫خامذ ملک ‪:‬زاتھا میں بغورایڈوائزراعزازی عورپر مصیرہیں۔ادارہ فروغ تخقیق کے زابقہ ڈائریکٹر رہ‬
‫چکے ہیں فی الوقت ای ایهڈ وائے کے کهسلٹهٹ ہیں اورانڈس پاک پاکستان کے سی ای اوہیں جوکہ رائز‬
‫مصییهری میں ایک نمایاں ادارہ ہے ۔کئی پلیٹ فارم پراکیڈیمیا انڈزٹیری لهکحز پروگرام کے‬
‫خوالےزےنمائهذگی کرتے ہیں ملکی زغد پرتخریروتقریرزے ملک وقوم کی ذذمت کررہے ہیں۔‬
‫محاہذعلی‪ :‬یوآئی پی پروگرام کے زابق کے پروگرام یوآئی پے میهحراورریسرچ ایگزیکٹورہ چکے ہیں‬
‫اورڈیلی رائز نیوزلیٹراوررائز پلز میگزین کے مذیرہیں‬

‫چلوتم ادھرجذھرکی‬
‫ہواہو‬

‫‪mujahidali125 @yahoo.com‬‬

You might also like