You are on page 1of 1

‫مجھےغزل اور شاعری لکھنے کا بہت شوق ہے‬

‫لوگوں کا تو کام ہے کہنا‬


‫تم ان کی باتیں مت سنو‬
‫ہمیں اپنی زندگی کے سارے فیصلےخود لینے چاہیئے‬
‫مجھے اپنے سارے کام خود کرنا پسند ہے‬
‫مجھے آج کے بعد اپنی شکل مت دکھا نا‬
‫تمہارے پاس دماغ نہیں ہے‬
‫وہ مجھے بہت اچھی لگتی ہے‬
‫وہ بہت سمجھدارہے‬
‫تم اپنے سارے دکھ مجھے بانٹا کرو‬
‫مجھے گھمنے پھرنے کا بہت شوق ہے‬
‫سورج نکلتا ہواکتنا اچھا لگتا ہے‬
‫مجھے یہ حسین وادیاں بہت پسند ہے‬
‫آپ کبھی غلطی سے یہ سوچنا بھی مت‬
‫تمہیں میری ساری باتیں پتا ہے‬
‫دروازے کے پاس دیکھو کون ہے‬
‫تم نے کھانا کھا لیا‬
‫کیا تم میرے ساتھ باہرچل سکتے ہو‬
‫مجھے تم سے ایک بہت ضروری بات کرنی ہے‬
‫اپنی زندگی کے ہر ایک پل کو حسین بناؤ‬
‫کسی کا برامت چاہو‬
‫نہ ہی کسی کےبارے میں برا سوچو‬

You might also like