Professional Documents
Culture Documents
تقریب 73کتابیں 34کہانیاں اور 6نظم لکھ ہیں کتابوں میں سے کچھ کتابوں کی
َ غالم عباس نے
کہانیاں نام جال وطن ،چاند کی بیٹی ،جڑے کی چاندنی ،دھنک ،محبت روتی ہے۔
جواری ،سیاہ و سفید ،بہروپیا ،سایہ نظمیں چوہیا کی فریاد ،ہماری گڑیا ،سلمہ کی گڑیا ،
بے چارہ شیر ،مسخرا گھوڑا ،مرغی کی مصیبت
غالم عباس کی تصنیفات میں گوندنی واال تکیہ ،مجسمہ،کتبہ،جیسے مشہور افسانوں کے عالوہ
جزیرہ سخن وراء،کن رس ،آنندی،دھنک،جاڑے کی چاندی اور الحمر کے افسانے وہ تخلیقات ہیں
جو آ نے والے زمانے میں بھی ادب میں اپنی حیثیت منواتی رہیں گی