Professional Documents
Culture Documents
ل َن َّو َن َو ُۃ َو اَل ُم َا ُد َر
ْلَحْم ِلّٰلِه ِّب اْلٰعَلِمْی الَّصٰلو الَّس َعٰلی َخاَت ا َّنِبٖی ٍدَّمَحُم ٰا ِلٖہ ْصَحاِبٖہ ْجَمِعْین
ُم ِمَاْل ُن َو ْم ُد ْو َن ُا ْم ْو َو ْم ٓو َا َن
(االنعام )۸۶ : َّلـِذ ْي ٰا َمُنـ ا َل َيْلِبـُس ا ِا ْيَماَنـُهـ ِب ُظْل وٰٓلِئَك َلـُهـ ا ْم ُهـ ُّمْهَت
ٍم
جو لوگ ایمان الئے اور انہوں نے اپنے ایمان میں شرک نہیں مالیا انہیں کے لیے امن ہے اور وہی راہ راست پر ہیں
ہللا کے بندو! امن و سکون اور ُاخروی کامیابی کے لیےکوشش کرنے والو! دنیا کی عزت اور سرفرازی اور
اصل کامیابی کا دارومدارایماِن خالص کی بنیاد پر ہے۔ہللا پاک کا فرمان ہے کہ جن لوگوں نے اپنے ایمان کو ظلم (یعنی
شرک) سے آلودہ نہ کیا ایسے ہی لوگوں کے لیےامن ہےاور وہی ہدایت یافتہ لوگ ہیں۔دنیا کی فالح و کامرانی امن و
سکون اور آخرت میں جنت کا حصول ظلم سے پاک ایمان پر ہے ،زبان نبوت نے ظلم کی تشریح ان الفاظ میں کی ہے
کہ’’یہاں ظلم سے مراد شرک ہے‘‘(صحیح البخاری ،کتاب التفسیر)