You are on page 1of 5

‫‪HOME‬‬ ‫‪RECIPES‬‬ ‫‪VIDEO RECIPES‬‬ ‫اردو ‪URDU RECIPES‬‬ ‫‪BLOG‬‬ ‫‪PHOTO‬‬ ‫‪CHEF‬‬ ‫‪RESTAURANT‬‬ ‫‪LIFE TIPS‬‬ ‫‪DESIGN‬‬

‫‪Home  Article  Health and Fitness‬‬

‫‪Article‬‬ ‫‪Search Your Favourite Article‬‬ ‫‪Go‬‬

‫دارچینی اور دارچینی واال دودھ پی کرآپ کتنے قسم کی‬


‫بیماریوں سے بچ سکتے ہیں؟‬ ‫‪CATEGORIES‬‬

‫‪ Health and Fitness‬‬ ‫‪2403‬‬

‫‪ Tips and Totkay‬‬ ‫‪429‬‬

‫‪ Beauty and Skin Care‬‬ ‫‪279‬‬

‫‪ Step By Step Recipes‬‬ ‫‪231‬‬

‫‪ News‬‬ ‫‪81‬‬

‫‪ Events in Pakistan‬‬ ‫‪31‬‬

‫‪ Chef Interviews‬‬ ‫‪12‬‬

‫دارچینی کے بارے میں سب جانتے ہیں کہ خوشبو دار‪ ،‬ذائقے دار مصالحہ ہے‬
‫جس کے بے شمارطبی فوائد بھی ہیں ۔ یہ ایک حیرت انگیز مصالحہ کہالیا‬ ‫‪RECENT POSTS‬‬

‫جا سکتا ہے۔اس میں کھانوں میں ذائقے کے عالوہ حسن کی نگہداشت اور‬ ‫دارچینی اور دارچینی واال دودھ پی کرآپ کتنے قسم کی بیماریوں‬
‫سے بچ سکتے ہیں؟‬
‫بیماریوں سے بچاؤ کی خصوصیات بدرجہ اتم موجود ہیں۔ یہ اینٹی‬ ‫‪In Health and Fitness | Thu 26 May, 2022‬‬

‫بیکٹیریل خصوصیات سے بھرپورمصالحہ ہے۔ دارچینی ذائقے کے لحاظ سے‬ ‫کیا آپ شاہ زیرہ کے بارے میں جانتے ہیں‪ ،‬یہ کون سا زیرہ ہے اور‬
‫شیریں لیکن زبان پر چبھنے واال ذائقہ ہوتا ہے۔ یہ زیادہ ترانڈیا ‪ ،‬سری لنکا‬ ‫اس کے استعمال سے آپ کیا کیا فائدے حاصل کر سکتے ہیں؟‬
‫‪In Health and Fitness | Thu 26 May, 2022‬‬
‫اور چین میں کاشت کی جاتی ہے۔ اس کی مختلف اقسام ہیں جو اپنی‬
‫دودھ مالوٹ واال ہے یا خالص صرف ‪ 1‬منٹ میں پتہ لگائیں…‬
‫جسامت اور رنگت کے لحاظ سے ایک دوسرے سے تھوڑی سی مختلف ہوتی‬ ‫دودھ کی اصل حقیقت معلوم کرنے کے ‪ 4‬آسان طریقے‬
‫ہیں۔ جدید تحقیق سے پتہ چال ہے کہ دوسرے مختلف امراض کے عالوہ‬ ‫‪In Health and Fitness | Wed 25 May, 2022‬‬

‫دارچینی سے شوگر کے مریضوں کو بھی بہت فائدہ ہوتا ہے‪ ،‬جس کےلیے‬ ‫دن میں کتنی دفعہ دہی کھانے سے وزن کم ہوتا ہے؟ طریقہ اور‬
‫وجہ جانیے اور اسمارٹ نظر آئیے‬
‫روزانہ صرف چند گرام دارچینی کا سفوف باقاعدگی سے استعمال کرنا‬ ‫‪In Health and Fitness | Wed 25 May, 2022‬‬
‫کافی رہتا ہے۔‬
‫گڑ تو آپ نے بہت کھایا ہوگا لیکن آج جانئے کہ صبح سویرے گڑ کا‬
‫ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بہترین‪:‬‬ ‫…نیم گرم پانی پینے سے آپ کو کیا حیرت انگیزنتائج حاصل ہو‬
‫‪In Health and Fitness | Wed 25 May, 2022‬‬

‫دارچینی ہمارے خون میں شوگر کے لیول کو کنٹرول کرتی ہے ‪ ،‬اس کے‬
‫استعمال سے بیکٹیریا کی افزائش ہوتی ہے اور یہ جسم میں ذیابیطس کو‬ ‫‪GET SOCIAL‬‬
‫کم کرکے خون میں شوگر لیول کو اعتدال میں رکھتی ہے۔‬
‫‪‬‬ ‫‪‬‬ ‫‪‬‬ ‫‪‬‬ ‫‪‬‬
‫کھانسی کا موثرعالج‪:‬‬
‫‪Kfoods.com‬‬
‫دارچینی کو اگر کھانسی میں استعمال کیا جائے تو اس سے بہت فائدہ ہوتا‬ ‫‪1,811,506 likes‬‬

‫ہے۔ اس کا چھوٹا سا ٹکڑا اگر چبا لیں تو کھانسی میں بہت مفید ہے اس کے‬
‫عالوہ اس کو شہد کے ساتھ مال کر کھانا بھی شدید کھانسی میں فائدہ‬ ‫‪Like Page‬‬ ‫‪Share‬‬

‫پہنچاتا ہے۔ اس سے نزلہ زکام‪ ،‬کھانسی‪ ،‬الرجی‪ ،‬کے عالوہ قوِت مدافعت میں‬
‫بھی اضافہ ہوتا ہے۔‬
‫معدے کی بیماریوں اوربد ہضمی میں مفید‪:‬‬
‫‪‬‬
‫‪HOME‬‬ ‫فائدہ پہنچتا ہے جن لوگوں کو‬
‫‪RECIPES‬‬ ‫‪VIDEO RECIPES‬‬ ‫دارچینی سے معدے کی بیماریوں میں اردو‬
‫‪URDU RECIPES‬‬ ‫‪BLOG‬‬ ‫‪PHOTO‬‬ ‫‪CHEF‬‬ ‫‪RESTAURANT‬‬ ‫‪LIFE TIPS‬‬ ‫‪DESIGN‬‬

‫بدہضمی یا معدے میں تکلیف کی شکایت اکثر رہتی ہے وہ اس کا استعمال‬


‫ضرور کریں۔ پیٹ میں اپھارہ یا گیس ‪ ،‬یا بھوک نہ لگنے کی شکایت ہو تو‬
‫وہ بھی اس سے دور ہو جات ہے کیوںکہ یہ کھانا ہضم کرنے میں مدد دیتی‬
‫ہے۔‬
‫کینسر کی روک تھام‪:‬‬
‫ریسرچ سے یہ ثابت ہوا کہ دار چینی کینسر کا بہترین عالج ہے۔ ‪ 2010‬میں‬
‫کی گئی تحقیقات میں یہ بات ثابت ہوئی کہ دار چینی جسم میں تیزی سے‬
‫پھیلنے والے کینسر کے خلیات کو روکتا ہے‪ ،‬اس میں اینٹی پرولیفریٹیو‬
‫اوراپپوپٹوپس پایا جاتا ہے جو کے کینسر کی روک تھام میں مفید ہے۔‬
‫امراِض قلب میں فائدہ مند‪:‬‬
‫امراض قلب میں دارچینی کا استعمال مفید ہے۔ کیونکہ یہ ہمارے جسم میں‬
‫کولیسٹرول کی سطح کو معتدل رکھنے میں مدد کرتی ہے اور شریانوں میں‬
‫خون جمنے سے روکتی ہے‪ ،‬جس سے دل کی بیماریوں کا خطرہ کم ہوتا ہے۔‬
‫بلڈ پریشر کو کنٹرول کرے‪:‬‬
‫دارچینی کا استعمال بلڈ پریشر کو بھی کنٹرول میں رکھتا ہے‪ ،‬روزانہ آدھا‬
‫چمچ دارچینی کا پاؤڈر کھانے سے بلڈ پریشر قابو میں رہتا ہے۔‬
‫دماغی صحت بحال رکھتا ہے‪:‬‬
‫دماغی صحت کو بحال رکھنے میں بھی دارچینی اہم کردار ادا کرتی ہے۔‬
‫اس کے اجزاء دماغ کو نقصان پہنچانے والے کیمیکلز سے محفوظ رکھتے‬
‫ہیں‪ ،‬اس کے عالوہ یادداشت بہتر بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔‬
‫دارچینی کھانے سے دماغی کارکردگی بہتر ہو جاتی ہے۔‬
‫اینٹی ٓاکسیڈنٹس سے بھرپور‬
‫دار چینی میں پایا جانے واال اینٹی ٓاکسیڈنٹس ہمارے جسم کے اندر‬
‫مضرصحت اجزا کے خالف جدوجہد کرتے ہیں اور ایسے مالیکیولز کی‬
‫پیداوار روکتے ہیں جو جسم کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں۔ دار چینی‬
‫میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس مجموعی صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتے‬
‫ہیں۔‬
‫دار چینی مال دودھ پینے سے کیا حیرت انگیز نتائج ظاہر ہوسکتے ہیں‬
‫دار چینی میں موجود کمپاونڈ بہت سی اینٹی بیکٹیریل خصوصیات سے‬
‫بھر پور ہوتے ہیں جو صحت اور خوبصورتی دونوں کے لیے ہی فائدہ مند ہے‬
‫ویسے تو دارچینی ایک اچھی دوا ہے لیکن اسے دودھ کے ساتھ مال کر پینا‬
‫اور بھی فائدہ مند ہے دار چینی واال دودھ کئی بیماریوں میں مفید ہے ۔ دار‬
‫چینی واال دودھ بنانے کے لیے ایک کپ دودھ میں آدھا چمچ دار چینی پاوڈر‬
‫ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اس دودھ پینے کا کوئی نقصان نہیں لیکن‬
‫پھر بھی پینے سے پہلے احتیاطًا ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں۔‬
‫دار چینی واال دودھ پینے کے فوائد‪:‬‬ ‫‪‬‬

‫نظام ہاضمہ کی بہتری‪:‬‬


‫‪HOME‬‬ ‫کئی بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں‬
‫‪RECIPES‬‬ ‫‪VIDEO RECIPES‬‬ ‫اگر آپ کا نظام انہضام اچھا نہیں توآپ اردو‬
‫‪URDU RECIPES‬‬ ‫‪BLOG‬‬ ‫‪PHOTO‬‬ ‫‪CHEF‬‬ ‫‪RESTAURANT‬‬ ‫‪LIFE TIPS‬‬ ‫‪DESIGN‬‬

‫اس کے لیے دار چینی واال دودھ پینا آپ کے لیے انتہائی مفید رہے گا یہ قبض‬
‫ختم کر کے گیس کا مسئلہ بھی حل کرنے کا کام کرتا ہے۔‬
‫بلڈ شوگرکنٹرول کرنےکے لیے‪:‬‬
‫دار چینی میں کئی ایسے کمپاونڈ پائے جاتے ہیں جو بلڈ شوگر کو کنٹرول‬
‫کرنے میں مدد کرتے ہیں‪ ،‬خاص طورپر ٹائپ ٹو ذیا بیطس کے مریضوں کے‬
‫لیے مفید ثابت ہوتا ہے۔‬
‫بے خوابی کا مسئلہ بھی حل کرے‪:‬‬
‫اگر آپ کو نیند یا بے خوابی کا مسئلہ ہے یا پھررات بھی کروٹیں بدلتے ہیں‬
‫تو دارچینی واال دودھ پینا آپ کے لیے بہت فائدہ مند رہے گا سونےسے پہلے‬
‫ایک گالس دارچینی واال دودھ پی لیں اس سے آپ کو اچھی نیند آجائے گی۔‬
‫خوبصورتی بڑھانے کے لئے‪:‬‬
‫خوبصورت بالوں اور جلد کے لیے دار چینی واال دودھ پینے سے بالوں اور‬
‫جلد سے منسلک تقریبًا ہر مسئلہ دور ہو جاتا ہے اس کی اینٹی بیکٹیریل‬
‫خصوصیات جلد اوربالوں کوانفیکشن سے محفوظ رکھ کر ان کی بہتر‬
‫نشونما کرتا ہے۔‬
‫مضبوط ہڈیوں کے لیے‪:‬‬
‫ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے لوگ سالوں سے دار چینی دودھ کا استعمال‬
‫کرتے آرہے ہیں اس دودھ کے باقاعدہ استعمال سے گٹھیا کا مسئلہ دور ہو‬
‫جاتا ہے۔‬

‫‪  READ / POST YOUR COMMENTS  ‬‬

‫‪By
Afshan
   |    In Health And Fitness   |    0
Comments    |    496
Views    |    26 May‬‬
‫‪2022‬‬

‫‪RELATED ARTICLES‬‬

‫آپ کے جوڑوں کے درد کی یہ سنگین‬ ‫آنکھ کی گوہانجی کا آسان گھریلو‬


‫وجہ بھی ہوسکتی ہے۔۔۔ بند شریانوں‬ ‫عالج‬

‫‪‬‬

‫آنکھوں کے گرد حلقے اور چہرے کی‬


‫ی‬ ‫ں‬
‫‪HOME‬‬ ‫‪VIDEO‬قدرتی‬
‫‪RECIPES‬‬ ‫ہیں تو‬ ‫‪URDU‬پریشان‬
‫‪RECIPES‬‬ ‫‪ RECIPES‬سے‬
‫اردوجھریوں‬ ‫‪BLOG‬‬ ‫‪PHOTO‬‬ ‫‪CHEF‬‬ ‫‪RESTAURANT‬‬ ‫‪LIFE TIPS‬‬ ‫‪DESIGN‬‬

‫دانتوں کی پیالہٹ سے پریشان ہیں؟‬ ‫لہسن کو لمبے عرصے تک محفوظ کرنے‬


‫اب ان کو کریں چند گھریلو ٹپس آزما‬ ‫کا طریقہ‬

‫ٹماٹر کھانے کے ڈھیروں فوائد کے ساتھ‬ ‫‪Launch of Pranzo - A Brand‬‬


‫چند نقصانات بھی ہیں ! ضرور جانیں‬ ‫…‪New Restaurant in Clifton‬‬

‫‪Gale Se Machli Ka Kanta‬‬ ‫سردی میں مستقل خارش کی وجہ‬


‫‪Nikalne Ka Tarika‬‬ ‫سے جلد ِچ ِھ ل سی گئی ہے؟ جانیئے‬

‫خواتین کو ہرنیا کیوں ہوتا ہے؟ ڈاکٹر‬ ‫اگر آپ بھی زیادہ نمک کھاتے ہیں تو‬
‫کی بتائی گئی اہم معلومات جو ہر‬ ‫ٹہریں ۔۔ جانیں زیادہ نمک کھانے سے‬

‫چند گھریلو نسخے آزمائیں اور گیس‬


‫کے مسئلے سے نجات پائیں تاکہ آپ‬

‫‪VIEW MORE ARTICLES‬‬ ‫‪‬‬

‫‪TOP TRENDING‬‬

‫‪‬‬
‫‪HOME‬‬ ‫‪RECIPES‬‬ ‫‪VIDEO RECIPES‬‬ ‫اردو ‪URDU RECIPES‬‬ ‫‪BLOG‬‬ ‫‪PHOTO‬‬ ‫‪CHEF‬‬ ‫‪RESTAURANT‬‬ ‫‪LIFE TIPS‬‬ ‫‪DESIGN‬‬

‫کیا آپ شاہ زیرہ کے بارے میں جانتے‬ ‫دودھ مالوٹ واال ہے یا خالص صرف‬
‫ہیں‪ ،‬یہ کون سا زیرہ ہے اور اس کے‬ ‫‪ 1‬منٹ میں پتہ لگائیں… دودھ کی‬

‫دن میں کتنی دفعہ دہی کھانے سے‬ ‫گڑ تو آپ نے بہت کھایا ہوگا لیکن آج‬
‫وزن کم ہوتا ہے؟ طریقہ اور وجہ‬ ‫جانئے کہ صبح سویرے گڑ کا نیم گرم‬

‫گرمیوں میں استعمال ہونے واال "گوند‬ ‫ہیموگلوبین ہمارے جسم میں کیا کام‬
‫کتیرہ"‪ ،‬صحت اور بیوٹی میں اس کا‬ ‫کرتا ہے اور اس کی کمی کیسے دور کی‬

‫‪VIEW MORE ARTICLES‬‬ ‫‪‬‬

‫دارچینی اور دارچینی واال دودھ پی کرآپ کتنے قسم کی بیماریوں سے بچ سکتے
‪Read Blog about‬‬
‫‪
and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related‬ہیں؟‬
‫‪topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-‬‬
‫دارچینی اور دارچینی واال دودھ پی کرآپ کتنے قسم کی بیماریوں( ‪based natural remedies. Find‬‬
‫‪) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy‬سے بچ سکتے ہیں؟‬
‫‪recipes, and other information related to food from KFoods.‬‬

‫‪‬‬

You might also like